صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 306 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 306

صحيح البخاری جلدم تشریح ٤٠ - كتاب الوكالة اَلْوَكَالَةُ فِي الْبُدْنَ وَتَعَاهُدُهَا: يه روايت كتاب الحج، باب ۱۰۹ میں گزر چکی ہے۔واقعہ مذکور فتح مکہ کے بعد وھ کا ہے۔جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکڑا کو امیر حج بنا کر بھیجا تھا اور انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کے مطابق اعلان کیا کہ آئندہ نگا ہوکر طواف کرنے کی اجازت نہ ہوگی وغیرہ۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف سے قربانی کے اونٹ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی سپردگی اور نگرانی میں بھیجے۔اس واقعہ سے مسئلہ کا عنوان اخذ کیا گیا ہے۔صحت وکالت کے بارے میں فقہاء نے چند شرطیں تجویز کی ہیں۔ان میں سے ایک شرط تعین ہے۔ایسی وکالت ان کے نزدیک درست نہیں ، جس میں نہ تو شخص معین ہو اور نہ وہ امر معین ہو، جس میں وکالت مطلوب ہو۔اسی طرح ان کے نزدیک بدنی عبادات میں وکالت درست نہیں سمجھی گئی۔لیکن بعض عبادتیں مستثنی کی گئی ہیں، جن میں سے حج کی قربانی وغیرہ بھی ہے کیا یہ چند باب اسی قسم کی شرطوں کے پیش نظر قائم کئے گئے ہیں، جن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ حسنہ بیان ہوا ہے۔بَاب ١٥ : إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِوَكِيْلِهِ ضَعْهُ حَيْثُ أَرَاكَ اللَّهُ وَقَالَ الْوَكِيلُ قَدْ سَمِعْتُ مَا قُلْتَ اگر کسی شخص نے اپنے وکیل سے یوں کہا: اس مال کو جہاں اللہ تجھے سوجھائے خرچ کر دو اور وکیل کہے: جو تم نے کہا ہے میں نے سن لیا ہے ۲۳۱۸ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :۲۳۱۸: حي بن بھی نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میں نے قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ إِسْحَاقَ مالک کو پڑھ کر سنایا۔مالک نے اسحق بن عبد اللہ سے ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ روایت کی کہ انہوں نے حضرت انس بن مالک نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ كَانَ أَبُو طَلْحَةَ سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ ابوطلحہ مدینہ میں تمام انصار سے أَكْثَرَ الْأَنْصَارِي بِالْمَدِينَةِ مَالاً زیادہ مالدار تھے اور (ان کو) اپنی تمام جائیداد میں سے وَكَانَ أَحَبَّ أَمْوَالِهِ بَيْرُ حَاءَ وَكَانَتْ زیادہ پیاری وہ جائیداد تھی جو بیرحاء کا باغ تھا۔وہ مسجد مُسْتَقْبِلَةَ الْمَسْجِدِ وَكَانَ رَسُولُ اللهِ کے سامنے تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں جایا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُهَا کرتے تھے اور وہاں کا صاف پانی پیتے۔جب یہ آیت بداية المجتهد، كتاب الوكالة، الباب الأول في اركانها، الركن الثالث)