صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 305 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 305

صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۰۵ ۴۰ - كتاب الوكالة شَارِبًا فَأَمَرَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھے۔ نعیمان یا نعیمان کا بیٹالا یا گیا۔ اس نے شراب پی وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ فِي الْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ ہوئی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر میں موجود قَالَ فَكُنْتُ أَنَا فِيمَنْ ضَرَبَهُ فَضَرَ بْنَاهُ لوگوں سے فرمایا: اسے (مقررہ) سزا دیں۔ حضرت عقبہ کہتے تھے : میں بھی ان لوگوں میں تھا جنہوں نے اُسے بِالنِّعَالِ وَالْجَرِيدِ۔ اطرافه ٦٧٧٤، ٠٦٧٧٥ مارا ۔ ہم نے اسے جوتوں اور کھجور کی چھٹڑیوں سے مارا۔ تشريح : الْوَكَالَةُ فِي الْحُدُودِ : حدود سے متعلقہ وکالت کی الت کی جو صورت اس باب کی اس باب کی روایتوں میں مذکور ہے وہ ظاہر ہے۔ اس بارے میں مفصل دیکھئے : کتاب الصلح باب ۵، کتاب الحدود باب۴۔ بَاب ١٤ : الْوَكَالَةُ فِي الْبُدْنِ وَتَعَاهُدُهَا قربانی کے اونٹوں میں وکیل مقرر کرنا اور ان کی نگران کرنا ٢٣١٧: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۳۱۷ : اسماعیل بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ انہوں نے کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عبداللہ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ بن ابی بکر بن حزم سے عبداللہ نے عمرہ بنت عبدالرحمن عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ قَالَتْ عَائِشَةُ سے روایت کی کہ عمرہ نے انہیں خبر دی۔ حضرت عائشہ أَنَا فَتَلْتُ فَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللهِ کہتی تھیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ ثُمَّ قَلَّدَهَا قربانی والے اونٹوں کے ہار اپنے ہاتھ سے بیٹے۔ پھر رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں سے ان کے گلے میں ڈالے۔ پھر ان کو میرے باپ کے بِيَدَيْهِ ثُمَّ بَعَثَ بِهَا مَعَ أَبِي فَلَمْ يَحْرُمْ ساتھ بھیج دیا اور (اس قربانی کے بھیجنے کی وجہ سے ) عَلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب تک کہ قربانی کے اونٹ ذبح نہ کر دیئے گئے ہیں نبی شَيْءٌ أَحَلَّهُ اللَّهُ لَهُ حَتَّى نُحِرَ الْهَدْي۔ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کوئی بات حرام نہ ہوئی جو اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے حلال کی تھی۔ اطرافه: ١٦٩٦ ، ۱٦٩٨ ، ۱۹۹۹ ، ۱۷۰۰ ، ۱۷۰۱ ، ۱۷۰۲ ، ۱۷۰۳، 1704، 1705، 5566۔