صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 304
صحيح البخاری جلدم تشریح ۳۰ ٤٠ - كتاب الوكالة الْوَكَالَةُ فِي الْوَقْفِ وَنَفَقَتُهُ : وقف کا متولی دستور کے مطابق اپنے گزارے کے لئے وقف کی آمد سے لے سکتا ہے۔بشرطیکہ نگرانی وقف کے علاوہ اس کی اور کوئی صورت معاش نہ ہو۔یتیموں کی جائیداد کے تعلق میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ (النساء:-) جو غنی ہو، اُس کو بچنا چاہیے اور جو محتاج ہو، وہ دستور کے مطابق اس میں سے لے سکتا ہے۔یہ سابقہ دو ابواب میں جو صورت وکالت بیان ہوئی ہے وہ بطور امانت تھی۔یعنی حضرت ابو ہریرہ اور حضرت بلال امین تھے۔مگر یہاں وکالت کی صورت مختلف ہے۔حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے جائیداد وقف میں سے ہدایا وغیرہ دینے کا جو ذکر ہے، وہ ان کے حصہ آمد سے مخصوص تھا۔(فتح الباری جزء یہ صفحہ ۶۱۹ ) بَابِ ١٣ : الْوَكَالَةُ فِي الْحُدُوْدِ حد لگانے کے لئے کسی کو وکیل کرنا ٢٣١٤-۲٣١٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ۲۳۱۴-۲۳۱۵: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ لیث نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، عُبَيْدِ الله بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْن ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ ) سے، خَالِدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبید اللہ نے حضرت زید بن خالد اور حضرت ابو ہریرہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وَاعْدُ يَا أُنَيْسُ إِلَى امْرَأَةِ هَذَا فَإِنِ روایت کی۔آپ نے (آئیس بن ضحاک اسلامی سے ) فرمایا: آئیں اس شخص کی عورت کے پاس جاؤ۔اگر اعْتَرَفَتْ فَارْجُمْهَا۔وہ زنا کا اقرار کرے تو اس کو سنگساری کی سزا دو۔اطراف الحدیث :۲۳۱۴ ٢٦٤٩، ۲٦٩٦ ۲۷۲ ،٦٦٣٤ ٦٨٢٨، ٦٨٣١، ٦٨٣٦، ۷۲۷۹ ،۷۲۵۹ ،۷۱۹٠٦٨٤٣ ٦٨٦٠، ٤ اطراف الحدیث ۲۳۱۵ ،۲۶۹۵، ۲۷۲ ٦٦٣٣، ٦٨٢٧، ٦٨٣٣ ٦٨٣٥ ٦٨٤٢، ۷۲۷۸ ،۷۲۶۰ ،۷۲۵۸ ،۷۱۹۳ ،٦٨٥٩ ٢٣١٦ : حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَّامٍ أَخْبَرَنَا ۲۳۱۶ ( محمد ) بن سلام (بیکندی) نے ہم سے بیان عَبْدُ الْوَهَّابِ التَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ کیا کہ عبد الوہاب ثقفی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ (سختیانی ) سے، ایوب نے ابن ابی ملیکہ سے، انہوں قَالَ جِيءَ بِالنُّعَيْمَانِ أَوِ ابْنِ النُّعَيْمَانِ نے حضرت عقبہ بن حارث سے روایت کی۔وہ کہتے