صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 300 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 300

صحيح البخاری جلدم هي ٤٠ - كتاب الوكالة قُلْتُ قَالَ لِي إِذَا أَوَيْتَ إِلَى الله مجھے نفع دے گا تو میں نے اسے جانے دیا۔آپ فِرَاشِكَ فَاقْرَأْ آيَةَ الْكُرْسِيِّ مِنْ أَوَّلِهَا نے پوچھا: وہ کیا باتیں ہیں؟ میں نے کہا: اس نے مجھے حَتَّى تَخْتِمَ الْآيَةَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ بتایا ہے۔جب تم اپنے بستر پر سونے لگو تو آیتہ الکرسی کو الْحَيُّ الْقَيُّومُ (البقرة: ٢٥٦) وَقَالَ لِي شروع سے آخر تک پڑھو۔یعنی اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ " اور اس نے مجھے بتایا کہ ایسا پڑھنے لَنْ يَزَالَ عَلَيْكَ مِنَ اللَّهِ حَافِظٌ ورج سے تم پر اللہ کی طرف سے ایک نگہبان رہے گا اور صبح وَلَا يَقْرَبَكَ شَيْطَانٌ حَتَّى تُصْبِحَ تک شیطان تمہارے قریب نہ آئے گا اور صحابہ بھلی وَكَانُوْا أَحْرَصَ شَيْءٍ عَلَى الْخَيْرِ بات پر بہت ہی حریص ہوتے تھے۔نبی ﷺ نے فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا فرمایا: دیکھو اس نے تم سے سچ کہا ہے، حالانکہ وہ بڑا إِنَّهُ قَدْ صَدَقَكَ وَهُوَ كَذُوبٌ تَعْلَمُ مَنْ جھوٹا ہے۔ابو ہریرہ ! تم جانتے ہو کہ تین راتوں سے تم تُخَاطِبُ مُنْذُ ثَلَاثِ لَيَالٍ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ کس سے باتیں کرتے رہے ہو؟ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: نہیں۔آپ نے فرمایا: وہ شیطان ہے۔قَالَ لَا قَالَ ذَاكَ شَيْطَانٌ۔اطرافه: ۳۲۷۵، ۵۰۱۰ تشریح: فَتَرَكَ الْوَكِيلُ شَيْئًا فَأَجَازَهُ الْمُوَكَّلُ فَهُوَ جَائِزٌ : عنوانِ باب میں عثمان بن ہیثم بصری کا حوالہ دیا گیا ہے۔ان سے امام بخاری نے جزء القرأة خلف الإمام میں بھی روایت نقل کی نے ہے۔کتاب الحج کے اواخر میں بھی ان کی ایک روایت گزر چکی ہے۔(دیکھئے روایت نمبر ۱۷۷۰) حضرت ابو ہریرہ کی مذکورہ بالا روایت منقطع ہے۔اس لئے عنوانِ باب ہی میں اس کا حوالہ دینا کافی سمجھا ہے۔(فتح الباری جز ۴۰ صفحه ۶۱۴) آیا واقعہ مذکورہ خواب کا ہے یا سچ مچ چور آیا اور اس نے ذخیرے میں سے چوری کی؟ دونوں باتوں کا احتمال ہو سکتا ہے۔لیکن عنوان باب کے الفاظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ امام بخاری کے نزدیک خواب کا واقعہ نہیں۔کیونکہ وہ محض خواب سے مسئلہ اخذ نہیں کرتے اور جملہ فَهُوَ جَائِز اور لفظ جَازَ سے جملہ شرطیہ کا جواب اثبات میں نمایاں کیا ہے۔عید الفطر کے صدقات عید سے دو تین دن پہلے جمع ہو جاتے تھے۔اس موقع پر اُن کی حفاظت حضرت ابو ہریرہ کے سپرد ہوئی اور وہ اس کی فکر میں تین راتیں جاگتے رہے۔تینوں راتیں چوری کرنے والا آتارہا اور حضرت ابو ہریرہ اس کے فقر و فاقہ کی حالت سن کر اور اس کی منت و سماجت پر اُسے چھوڑتے رہے۔اسی واقعہ سے عنوانِ باب کا پہلا مسئلہ اخذ کیا گیا ہے۔وَإِنْ أَقْرَضَهُ إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى جَازَ : یہ دوسرا مسئلہ قیاسا مستنبط کیا گیا ہے کہ صدقات میں اس غریب شخص کا بھی حق تھا، جس کی وجہ سے حضرت ابو ہریرہ نے وہ کھجوریں اس کے پاس رہنے دیں۔گویا بعض فقہاء کے نزدیک اس کے پاس بطور قرض تھیں۔مگر سوال یہ ہے کہ امین محافظ اور خزانچی کو اگر مالک کی طرف سے اختیار نہیں دیا گیا تو وہ سپر د کر وہ