صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 251
صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۵۱ ۳۷- كتاب الإجارة أَجْرَ الْمُعَلِّمِ۔ وَأَعْطَى الْحَسَنُ دَرَاهِمَ اور حکم نے کہا: میں نے کسی سے نہیں سنا کہ اُس نے عَشَرَةً۔ وَلَمْ يَرَ ابْنُ سِيْرِيْنَ بِأَجْرِ معلم کی اجرت ناپسند کی ہو۔ اور حسن نے بھی (معلم کو ) الْقَسَّامِ بَأْسًا۔ وَقَالَ كَانَ يُقَالَ د دریم بطور معاوضہ ) دیے ۔ اور ابن سیرین (حصص) تقسیم کرنے والے کی اجرت میں کوئی حرج السُّحْتُ الرِّشْوَةُ فِي الْحُكْمِ وَكَانُوا نہیں سمجھتے، اور کہا سخت اس رشوت کو کہا جاتا ہے جو يُعْطَوْنَ عَلَى الْخَرْصِ۔ فیصلہ کرنے میں لی جاتی ہے اور پھل کا اندازہ کرنے کے عوض میں بھی لوگوں کو اُجرت دی جاتی تھی۔ ٢٢٧٦ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۲۲۷۶: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عوانہ نے أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو بشر سے،ابو بشر نے ابوالمتوکل عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سے ابو المتوکل نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انْطَلَقَ نَفَرٌ مِّنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ سے کچھ لوگ ( کسی وقت) ایک سفر میں گئے۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفْرَةٍ صحابہ میں سے ہے جاتے جاتے عرب کے قبیلوں میں سے ایک قبیلہ کے سَافَرُوْهَا حَتَّى نَزَلُوْا عَلَى حَيِّ مِنْ پاس سے گزرے اور ان سے کہا: ہمیں مہمان بنائیں۔ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فَاسْتَضَافُوْهُمْ فَأَبَوْا أَنْ عمر انہوں نے ان کو مہمان نہ بنایا۔ اتفاق سے اس قبیلہ يُضَيِّفُوْهُمْ فَلُدِغَ سَيِّدُ ذَلِكَ الْحَيِّ کے سردار کو بچھونے کاٹ کھایا۔ انہوں اُس کے لئے ہر فَسَعَوْا لَهُ بِكُلِّ شَيْءٍ لَا يَنْفَعُهُ شَيْءٌ تدبیر سے کوشش کی لیکن کسی چیز نے فائدہ نہ دیا۔ ان فَقَالَ بَعْضُهُمْ لَوْ أَتَيْتُمْ هَؤُلَاءِ الرَّهْطَ میں سے کسی نے کہ انے کہا: اگر تم ان لوگوں کے پاس چلو جو الَّذِيْنَ نَزَلُوْا لَعَلَّهُ أَنْ يَكُوْنَ عِنْدَ یہاں اُترے ہیں تو شاید ان میں سے ید ان میں سے کسی کے پاس کچھ علاج ہو۔ اس پر وہ ان کے پاس گئے اور کہنے بَعْضِهِمْ شَيْءٌ فَأَتَوْهُمْ فَقَالُوْا يَا أَيُّهَا لگے: لوگو! ہمارے سردار کو بچھونے کاٹا ہے۔ ہم نے الرَّهْطُ إِنَّ سَيِّدَنَا لُدِغَ وَسَعَيْنَا لَهُ بِكُلِّ اس کے لئے بہت تدبیریں کی ہیں کسی تدبیر نے فائدہ شَيْءٍ لَا يَنْفَعُهُ فَهَلْ عِنْدَ أَحَدٍ مِنْكُمْ مِنْ نہیں دیا۔ کیا تم میں سے کسی کے پاس کوئی چیز ہے؟ شَيْءٍ فَقَالَ بَعْضُهُمْ نَعَمْ وَاللَّهِ إِنِّي ان میں سے کسی نے کہا: اللہ کی قسم ! میں دم کیا کرتا ہوں