صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 242 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 242

صحيح البخاری جلدم ۳۷- كتاب الإجارة الله عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی۔آپ نے مَثَلُ الْمُسْلِمِيْنَ وَالْيَهُودِ وَالنَّصَارَى فرمایا: مسلمانوں اور یہودیوں اور عیسائیوں کی مثال كَمَثَلِ رَجُلٍ اسْتَأْجَرَ قَوْمًا يَعْمَلُوْنَ لَهُ اس شخص کی سی ہے کہ جس نے کچھ لوگوں کو مقررہ عَمَلًا يَوْمًا إِلَى اللَّيْلِ عَلَى أَجْرٍ مَّعْلُوْمٍ مزدوری پر لگایا کہ وہ اس کے لئے دن بھر کام کریں تو فَعَمِلُوا لَهُ نِصْفَ النَّهَارِ فَقَالُوا لَا انہوں نے دوپہر تک کام کیا اور کہنے لگے: ہمیں تیری حَاجَةَ لَنَا إِلَى أَجْرِكَ الَّذِي شَرَطْتَ لَنَا اس مزدوری کی ضرورت نہیں جو تو نے ہم سے ٹھہرائی وَمَا عَمِلْنَا بَاطِلٌ فَقَالَ لَهُمْ لَا تَفْعَلُوْا ہے اور ہم نے جو کچھ کیا وہ اکارت گیا۔اس نے اُن أَكْمِلُوا بَقِيَّةَ عَمَلِكُمْ وَخُذُوا أَجْرَكُمْ سے کہا: ایسا نہ کرو۔اپنا باقی کام بھی پورا کرلو اور اپنی كَامِلًا فَأَبَوْا وَتَرَكُوا وَ اسْتَأْجَرَ مزدوری پوری لے لو۔وہ نہ مانے اور (کام) چھوڑ دیا۔أَخَرِيْنَ بَعْدَهُمْ فَقَالَ أَكْمِلُوْا بَقِيَّةَ تب اس نے ان کے بعد دو اور مزدور لگائے اور ان يَوْمِكُمْ هَذَا وَلَكُمُ الَّذِي شَرَطْتُ لَهُمْ سے کہا: تم دونوں آج باقی دن کام کرو اور تمہیں وہی مِنَ الْأَجْرِ فَعَمِلُوْا حَتَّى إِذَا كَانَ حِيْنَ مزدوری ملے گی جو میں نے ان سے ٹھہرائی تھی۔انہوں صَلَاةِ الْعَصْرِ قَالُوْا لَكَ مَا عَمِلْنَا بَاطِلٌ نے کام کیا۔جب عصر کی نماز کا وقت ہوا تو انہوں نے وَلَكَ الْأَجْرُ الَّذِي جَعَلْتَ لَنَا فِيْهِ فَقَالَ کہا: ہم نے جو تمہارا کام کیا وہ اکارت گیا اور یہ مزدوری لَهُمْ أَكْمِلُوا بَقِيَّةَ عَمَلِكُمْ فَإِنَّ مَا بَقِيَ جو تو نے ہمارے لئے مقرر کی ہے یہ بھی تیرے لئے مِنَ النَّهَارِ شَيْءٌ يَسِيْرٌ فَأَبَوْا فَاسْتَأْجَرَ رہے۔اس نے کہا: اپنا باقی ماندہ کام پورا کرلو کیونکہ قَوْمًا أَنْ يَعْمَلُوْا لَهُ بَقِيَّةَ يَوْمِهِمْ فَعَمِلُوا اب جو دن باقی ہے وہ تھوڑا سا ہے۔وہ نہ مانے اور اس بَقِيَّةَ يَوْمِهِمْ حَتَّى غَابَتِ الشَّمْسُ نے کچھ اور لوگ مزدوری پر لگائے کہ وہ اس کے لئے وَاسْتَكْمَلُوْا أَجْرَ الْفَرِيقَيْنِ كِلَيْهِمَا باقی دن کام کریں۔سو انہوں نے باقی دن کام کیا۔کے فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ الَی نِصْفِ النَّهَارِ ہے (فتح الباری جزء ۲ حاشیہ صفحہ ۵۶۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔عمدة القاری میں اس جگہ أَجِيْرَيْنِ بَعْدَهُمْ فَقَالَ لَهُمَا أَكْمِلَا بَقِيَّةَ يَوْمِكُمَا هَذَا وَلَكُمَا الَّذِي شَرَطْتُ لَهُمْ مِنَ الْأَجْرِ فَعَمِلا کے الفاظ ہے۔(عمدۃ القاری جزء ۱۲ صفحہ ۸۹) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔