صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 241
صحيح البخاری جلدم ۴۴۷۱ ۳۷- كتاب الإجارة بَاب ١٠ : إِثْمُ مَنْ مَّنَعَ أَجْرَ الْأَجِيْر جو مزدور کی مزدوری نہ دے اُس کا گناہ ۲۲۷۰ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۲۲۷۰ یوسف بن محمد نے ہم سے بیان کیا، کہا: بسیجی قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ بن سلیم نے مجھے بتایا۔انہوں نے اسماعیل بن امیہ إِسْمَاعِيلَ بنِ أُمَيَّةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سے، اسماعیل نے سعید بن ابی سعید سے، انہوں نے أَبِي سَعِيْدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: قَالَ الله تَعَالَى: ثَلَاثَةٌ أَنَا خَصْمُهُمْ الله تعالی فرماتا ہے: تین شخص ہیں جن کا میں قیامت يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَجُلٌ أَعْطَى بِي ثُمَّ غَدَرَ کے دن دشمن ہوں گا۔ایک وہ شخص جس نے میرا نام وَرَجُلٌ بَاعَ حُرًّا فَأَكَلَ ثَمَنَهُ لے کر عہد کیا پھر اُس نے دعا کیا اور ایک وہ شخص جس نے آزاد شخص کو پکڑ کر بیچ دیا اور اس کا مول کھایا اور وَرَجُلٌ اسْتَأْجَرَ أَجِيْرًا فَاسْتَوْفَى مِنْهُ ایک وہ شخص جس نے ایک مزدور رکھا اور اس سے اس وَلَمْ يُعْطِهِ أَجْرَهُ۔طرفه: ۲۲۲۷ تشریح: نے پورا کام لیا اور اس کو اس کی مزدوری نہ دی۔۔اِثْمُ مَنْ مَّنَعَ أَجْرَ الآجِيرِ : مزدور سے پورا کام لے کر اُس کی پوری مزدوری نہ دینا یا نال منول کرنا سخت گناہ ہے اور اس گناہ کی انتہائی شدت اس انذار سے ظاہر ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے مزدور کا وکیل بن کر اس شخص سے بنے گا جس نے اس کو اس لئے مزدوری نہ دی کہ وہ بے یار و مددگار ہے۔یہ روایت کتاب البیوع، بالا، روایت نمبر ۲۲۲۷ میں ایک اور سند سے گزر چکی ہے۔بَاب ۱۱: الْإِجَارَةُ مِنَ الْعَصْرِ إِلَى اللَّيْلِ عصر سے لے کر رات تک مزدور لگانا ۲۲۷۱ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۲۲۷۱: محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ ابواسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے برید ( بن عبد اللہ ) سے، برید أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوْسَی رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ابو بردہ سے، ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ