صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 234
صحيح البخاری جلد ۴ ۲۳۴ باب ٤ ۳۷- كتاب الإجارة إِذَا اسْتَأْجَرَ أَجِيْرًا لِيَعْمَلَ لَهُ بَعْدَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ أَوْ بَعْدَ شَهْرٍ أَوْ بَعْدَ سَنَةٍ جَازَ وَهُمَا عَلَى شَرْطِهِمَا الَّذِي اشْتَرَطَاهُ إِذَا جَاءَ الْأَجَلُ اگر کوئی شخص کسی مزدور کو اس غرض سے رکھے کہ وہ تین دن یا ایک ماہ یا ایک سال کے بعد کام کرے گا تو یہ درست ہو گا اور وہ دونوں وقت مقررہ پر اپنی اس شرط پر قائم رہیں گے جو انہوں نے ٹھہرائی تھی ٢٢٦٤: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ :۲۲۶۴ یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ قَالَ نے عقیل سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ ابْنُ شِهَابٍ فَأَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ابن شہاب نے کہا: عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ نبی أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صلى اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ وَاسْتَأْجَرَ نے کہا کہ ہجرت کے وقت ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور حضرت ابوبکر نے بنی دیل کے (قبیلہ سے ) ایک وَأَبُو بَكْرٍ رَجُلًا مِنْ بَنِي الدَيْلِ هَادِيًا شخص کو ملازم رکھا جو نہایت ہوشیار راہبر تھا اور خِرِّيْتًا وَهُوَ عَلَى دِيْنِ كُفَّارِ قُرَيْشٍ کفار قریش کے ہی مذہب پر تھا اور اُن دونوں نے فَدَفَعَا إِلَيْهِ رَاحِلَتَيْهِمَا وَوَاعَدَاهُ اپنی اونٹنیاں اس کے حوالہ کیس اور اُس سے تین دن غَارَ ثَوْرٍ بَعْدَ ثَلَاثِ لَيَالٍ فَأَتَاهُمَا بعد غارِ ثور پر ملنے کا وعدہ ٹھہرایا کہ وہ تیسری رات کی بِرَاحِلَتَيْهِمَا صُبْحَ ثَلَاثٍ۔صبح کو ان کی اُونٹنیاں لے کر ان دونوں کے پاس آجائے گا۔اطرافه: ٤٧٦ ،۲۱۳۸، ۲۲۶۳، ۲۲۹۷، ۳۹۰۵، ۱۰۹۳، ۵۸۰۷، ۶۰۷۹ بَابه : الْأَجِيْرُ فِي الْغَزْوِ جہاد میں مزدور لے جانا ٢٢٦٥ : حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ :۲۲۶۵: یعقوب بن ابراہیم نے مجھے بتایا کہ اسماعیل حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنَا بن علیہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابن جریج نے ہمیں