صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 213
صحيح البخاری جلدم ۲۱۳ ۳۵- كتاب السلم وَقَالَ وَالزَّيْتِ۔حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا شیبانی نے ہم سے بیان کیا۔اس میں زیتون کا لفظ جَرِيرٌ عَنِ الشَّيْبَانِي وَقَالَ فِي الْحِنْطَةِ زیادہ ہے۔(اور قتیبہ کی روایت یوں ہے:) قتیبہ وَالشَّعِيْرِ وَالزَّبِيْبِ۔نے ہم سے بیان کیا ، (کہا : ) کہ جریر نے ہمیں بتایا کہ شیبانی سے روایت ہے۔انہوں نے کہا کہ گندم اور جو اور منقی کے لئے (پیشگی قیمت دیا کرتے تھے ) پہلی روایت میں زیتون کا لفظ تھا تو اس میں منقیٰ کا ذکر ہے۔) اطرافه: ٢٢٤٢-٢٢٤٣، ٢٢٥٤-٢٢٥٥۔٢٢٤٦ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۲۲۴۶: آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَمْرُو قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِي شعبہ نے ہمیں بتایا۔( انہوں نے کہا ) کہ عمرو بن مرہ) نے ہمیں خبر دی، کہا کہ میں نے ابوالبختری طائی سے سنا۔الطَّائِيَّ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ السَّلَمِ فِي النَّخْلِ سے کھجور کے درختوں کی بیع سلم کے متعلق پوچھا۔انہوں قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے بتایا کہ بیصلی الہ علیہ سلم نے بھور کے درخت کی بیچ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يُوْكَلَ مِنْهُ وَ حَتَّى سے منع فرمایا ہے، تاوقتیکہ کھجور کھانے کے لائق ہو جائے يُوْزَنَ فَقَالَ رَجُلٌ وَأَيُّ شَيْءٍ يُوْزَنُ اور اس کا وزن کیا جاسکے۔ایک شخص بولا: کس چیز کا قَالَ رَجُلٌ إِلَى جَانِبِهِ حَتَّى يُحْرَزَ۔وزن کیا جائے؟ تو ایک دوسرے شخص نے جو اس کے پاس بیٹھا ہوا تھا، کہا: یہاں تک کہ محفوظ کیا جاسکے۔وَقَالَ مُعَاذْ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو اور معاذ ( بن معاذ) نے کہا کہ شعبہ نے عمرو سے قَالَ أَبُو الْبَخْتَرِي سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاس روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ ابوالبختری نے کہا: رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا کہ نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ۔اطرافه: ٢٢٤٨، ٢٢٥٠۔صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی منع فرمایا ہے۔تشریح : السَّلَمُ إِلَى مَنْ لَّيْسَ عِنْدَهُ اصل : جن کی عدم موجودگی کی صور میں بھی جائز قرار دی گی ہے۔دراصل بیع سلم کی صورت بیع غرر اور بیچ معدوم کے بین بین ہے۔