صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 214
صحيح البخاري - جلد ۴ ۴۱۴ ۳۵ - كتاب السلم في النَّخْلِ : روایت نمبر ۲۲۴۶ کے آخر میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے جواب پر ان سے پوچھا گیا: وَأَيُّ شَيْءٍ يُوزَنُ - کس چیز کا وزن کیا جائے ۔ یعنی وزن کئے جانے سے کیا مراد ہے؟ اس کا جواب انہوں نے فقرہ حتى يُحْرَزَ سے دیا ہے۔ یعنی جو محفوظ کی جائے ۔ یہ لفظ بعض روایتوں میں يُحزَر ہے جو حزر سے ہے، جس کے معنے قیاس کرنے یا اندازہ کرنے کے ہیں۔ امام ابن حجر نے اسی لفظ کو ترجیح دی ہے۔ (فتح الباری جزء ۴۰ صفحہ ۵۴۵) دونوں لفظوں سے جواب کا مفہوم واضح ہے کہ جب تک کھجور کی مقدار معین اور محفوظ صورت میں نہ ہو، اُدھار پر اس کی خرید و فروخت جائز نہیں۔ مزید وضاحت کے لیے اگلے باب (نمبر ۴) کی تشریح بھی دیکھئے۔ بَاب ٤ : السَّلَمُ فِي النَّخْلِ کھجور کے درخت سے متعلق بیع سلم ٢٢٤٧-٢٢٤٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ۲۲۴۷ - ۲۲۴۸: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ - حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو بن مرہ ) سے عمرو نے ابو لبختری (سعید بن فیروز ) سے حدیث بیان کی۔ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ السَّلَم فِي النَّخْلِ کھجور کے درختوں (کے پھلوں ) کی بیع سلم کرنے کی نسبت فَقَالَ نُهِيَ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يَصْلُحَ پوچھا تو انہوں نے کہا: بھجور (کے پھل) کی خرید و فروخت وَعَنْ بَيْعِ الْوَرِقِ نَسَاءً بِنَاجِرٍ وَسَأَلْتُ اس وقت تک منع ہے کہ وہ کھانے کے لائق ہو جائے۔ اور چاندی کی خرید و فروخت بھی ایسے طور پر منع ہے کہ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ السَّلَمِ فِي النَّخْلِ ایک طرف تو چاندی) نقد ہو اور دوسری طرف ادھار ار ہو فَقَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور میں نے حضرت ابن عباس سے ( بھی درخت پر ) عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يُؤْكَلَ مِنْهُ أَوْ کھجور کی بیع سلم کی نسبت پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ نبی يَأْكُلَ مِنْهُ حَتَّى يُوْزَنَ۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کی خرید و فروخت سے منع فرمایا ہے تا وقتیکہ وہ کھانے کے قابل ہو جائے ۔ یا یہ کہا کہ وہ اسے خود کھائے، یہاں تک کہ اس کا وزن کیا جا سکے ۔ اطراف الحديث :۲۲۴۷ ۱٤٨٦ ، ۲۱۸۳ ، ۲۱۹٤، ۲۱۹۹، ۲۲۴۹۔ اطراف الحديث :۲۲۴۸: ٢٢٤٦، ٢٢٥٠۔ ٢٢٤٩ - ٢٢٥٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ۲۲۴۹-۲۲۵۰: ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا،