صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 212
صحيح البخاری جلد ۴ ۲۱۲ ۳۵- كتاب السلم الشَّيْبَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْمُجَالِدِ که ابو اسحاق ) شیبانی نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن قَالَ بَعَثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ شَدَّادٍ ابی المجالد نے ہمیں بتایا، کہا کہ عبداللہ بن شداد اور وَأَبُوبُرْدَةَ إِلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى ابو بردہ نے مجھے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقَالَا سَلْهُ هَلْ كَانَ کے پاس بھیجا اور انہوں نے کہا کہ ان سے پوچھو : کیا أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلى اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زمانہ میں گندم میں بیع سلم کیا کرتے تھے؟ حضرت يُسْلِفُوْنَ فِي الْحِنْطَةِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ كُنَّا عبداللہ نے کہا کہ ہم ملک شام کے کاشتکاروں کو گندم نُسْلِفُ نَبِيْطَ أَهْلِ الشَّأْمِ فِي الْحِنْطَةِ اور جو اور زیتون کی خرید کے لئے ماپ اور مدت مقرر وَالشَّعِيْرِ وَالزَّيْتِ فِي كَيْلٍ مَّعْلُومٍ إِلَى کر کے پیشگی رقم دیا ادیا کرتے تھے۔ میں نے پوچھا: انہی أَجَلٍ مَّعْلُوْمٍ قُلْتُ إِلَى مَنْ كَانَ أَصْلُهُ لوگوں کو جن کے پاس اصل جنس ہوتی ؟ کہا: ہم اس عِنْدَهُ قَالَ مَا كُنَّا نَسْأَلُهُمْ عَنْ ذَلِكَ ثُمَّ کی بابت ان سے پوچھا نہیں کرتے تھے۔ پھر ان مجھے حضرت عبدالرحمن بن ابزئی کے بَعَثَانِي إِلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی دونوں نے مجھے۔ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ پاس بھیجا اور میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسْلِفُوْنَ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ نَسْأَلْهُمْ أَلَهُمْ حَرْثٌ أَمْ لَا ۔ اریم کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بیع سلم کیا کرتے تھے اور ہم ان ( بیچنے والوں) سے یہ نہیں پوچھا کرتے تھے کہ آیا ان کی کھیتی ہے یا نہیں۔ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا خَالِدُ اسحاق بن شاہین ) نے ہم سے بیان کیا کہ خالد بن ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الشَّيْبَانِي عَنْ مُّحَمَّدِ عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے (سلیمان) شیبانی سے، شیبانی نے محمد بن ابی مجالد سے یہی حدیث نقل کی ہے ابْنِ أَبِي مُجَالِدٍ بِهَذَا وَقَالَ فَنُسْلِفُهُمْ اور وہ یوں ہے : ) اور انہوں نے کہا: ہم گندم اور جو فِي الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيْرِ۔ وَقَالَ عَبْدُ اللهِ کیلے ان کو پیشگی رقم دیا کرتے تھے۔اور عبداللہ بن ولید ابْنُ الْوَلِيدِ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ نے جو سفیان سے روایت کی ۔ (سفیان نے کہا کہ )