صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 206 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 206

صحيح البخاری جلد ۴ ۲۰۶ ۳۴- كتاب البيوع صلى الله عليه اور امام ابو حنیفہ کے نزدیک مردہ جانور کے بال اور ہڈیاں وغیرہ ناپاک نہیں کہ قابل استعمال نہ ہوں ۔ آنحضہ آنحضرت علی کی کنگھی عاج (یعنی ہاتھی دانت ) کی تھی۔ دار قطنی نے حضرت ابن عباس کی ایک روایت نقل کی ہے جس کے یہ الفاظ ہیں: إِنَّمَا حَرَّمَ رَسُولُ اللهِ لله مِنَ الْمَيْتَةِ لَحْمُهَا فَأَمَّا الْجِلْدُ وَالشَّعْرُ وَالصُّوْفُ وفُ فَلَا بَأْسَ بِهِ یعنی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے مردار کا صرف گوشت ہی حرام کیا ہے، چمڑے، بال اور اُون کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔ اسی کے ہم معنی روایت حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی بھی دار قطنی نے نقل کی ہے جو بلحاظ سند بعض کے نزدیک کمزور ہے کیا لیکن علامہ عینی نے کمزور قرار دینے والوں کی جرح قبول نہیں کی اور ان کے نزدیک سند میں کوئی خامی نہیں۔ تفصیل کے لئے دیکھئے عمدۃ القاری جزء ۱۲ صفحہ ۵۶۔ ☆ وَقَالَ أَبُو عَاصِم ۔۔۔۔ : روایت کے آخر میں ابو عاصم کے قول سے یہ وضاحت کی گئی ہے کہ عطاء بن ابی ربائی سے یزید بن ابی حبیب نے مذکورہ بالا حدیث براہ راست نہیں سنی ۔ انہوں نے ان کی طرف تحریراً لکھا تھا۔ یعنی یہ روایت سماعی نہیں بلکہ تحریری ہے۔ بَاب ۱۱۳ : ثَمَنُ الْكَلْبِ کتے کی قیمت ۲۲۳۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۲۳۷ :۲۱: عبداللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بیان کیا کہ (امام ) مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے ابوبکر بن عبدالرحمن أَبِي مَسْعُوْدٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سے، ابوبکر نے حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ کی قیمت اور فاحشہ (لونڈی) کی کمائی اور کاہن کی وَحُلْوَانِ الْكَاهِنِ۔ اطرافه: ٢۲۸۲، ٥٣٤٦، ٥٧٦١ اجرت سے منع فرمایا ہے۔ ۲۲۳۸ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۲۲۳۸ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَوْنُ بْنُ شعبہ نے ہمیں بتایا، کہا کہ عون بن ابی جحیفہ نے مجھے (سنن الدارقطني ، كتاب الطهارة، باب الدباغ، جزء اول صفحه ۴۷)