صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 207
صحيح البخاري - جلد ۴ ٢٠٧ ۳۴- كتاب البيوع أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ أَبِي اشْتَرَى خبر دی ۔ اس نے کہا: میں نے اپنے باپ کو دیکھا کہ حَجَّامًا فَأَمَرَ بِمَحَاجِمِهِ فَكُسِرَتْ انہوں نے ایک پچھنے لگانے والا غلام خریدا اور اس فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ کے آلات کے بارے میں حکم دیا تو وہ توڑ دیے گئے ۔ تو میں نے ان سے اس کی وجہ پوچھی۔ انہوں نے کہا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثَمَنِ الدَّمِ وَثَمَنِ الْكَلْبِ وَكَسْبِ الْأَمَةِ کی قیمت اور لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا ہے اور وَلَعَنَ الْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ وَآكِلَ گودنے والی اور گدوانے والی عورتوں پر اور سود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خون کی قیمت اور کتے الرِّبَا وَمُوْ كِلَهُ وَلَعَنَ الْمُصَوِّرَ ۔ کھانے والے اور کھلانے والے پر لعنت کی ہے اور اطرافه: ٢٠٨٦، ٥٣٤٧، ٥٩٤٥، ٥٩٦٢۔ مصور پر بھی لعنت کی ہے۔ 0000000000