صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 201 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 201

صحيح البخاری جلد ۴ ۲۰۱ ۳۴- كتاب البيوع امام ابوحنیفہ، امام مالک اور امام اوزاعی کے نزدیک مُدَبَّر کی بیچ نا جائز ہے کیونکہ مدبر کا ہبہ نا جائز ہے۔ اس کی آزادی کا اعلان بطور ایک عقد لازم ہے اور اس کا موت کے بعد آزاد کیا جانا واجب ہو چکا ہے۔ اس رائے کے خلاف امام شافعی اور اہل حدیث کی رائے ہے کہ یہ عقد غیر لازم ہے، اس لئے اس کا فروخت کرنا جائز ہے۔ ورنہ حقوق العباد میں رخنہ واقع ہوگا ، اگر وہ قرض کی اد ض کی ادائیگی میں نہ بیچا جائے ۔ ( فتح الباری جزء ۲۴۰ صفحہ ۵۳۳) ( ) (عمدۃ القاری جز ء ۱۲ صفحه ۴۹) غرض اس باب میں امام بخاری کے پیش نظر فقہاء کا اختلاف ہے۔ حقوق العباد کی ادائیگی ان کے نزدیک ضروری ہے، خواہ مدبر غلام یا لونڈی فروخت کرنی پڑے۔ بَاب ۱۱۱ : هَلْ يُسَافِرُ بِالْجَارِيَةِ قَبْلَ أَنْ يَسْتَبْرِئَهَا کیا کوئی لونڈی کے ساتھ سفر کر سکتا ہے پیشتر اس کے کہ حیض کے ذریعہ ثابت ہو کہ وہ حاملہ تو نہیں ) وَلَمْ يَرَ الْحَسَنُ بَأْسًا أَنْ يُقَبِّلَهَا أَوْ اور حسن بصری) نے ایسی لونڈی کو بوسہ دینا یا اس يُبَاشِرَهَا ۔ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سے مباشرت کرنا برا نہیں سمجھا۔ اور حضرت ابن عمر إِذَا وُهِبَتِ الْوَلِيدَةُ الَّتِي تُوْطَأُ أَوْ بِيْعَتْ رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ایسی لونڈی جس سے صحبت کی أَوْ عُتِقَتْ فَلْيُسْتَبْرَأَ رَحِمُهَا بِحَيْضَةٍ جاتی ہو ، جب ہبہ کی جائے ، یا بچی جائے ، یا وہ آزاد وَلَا تُسْتَبْرَأُ الْعَذْرَاءُ وَقَالَ عَطَاءٌ ہو جائے تو چاہیے کہ اس کے رحم کی نسبت بذریعہ حیض لَا بَأْسَ أَنْ يُصِيْبَ مِنْ جَارِيَتِهِ الْحَامِلِ یقین حاصل کرلے کرلے (کہ آیا وہ حاملہ تو نہیں) اور کنواری کی بابت استبراء کی ضرورت نہیں۔ اور عطاء مَا دُوْنَ الْفَرْجِ وَقَالَ اللَّهُ تَعَالَى: بن ابی رباح ) نے کہا کہ مالک کو اپنی حاملہ لونڈی سے لَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ شرم گاہ کے علاوہ کوئی تعلق پیدا کرنے میں کوئی حرج أَيْمَانُهُمْ۔ (المؤمنون: ۷) نہیں۔ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: سوائے اپنی بیویوں کے یا جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہوئے۔ ٢٢٣٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ ۲۲۳۵ : عبدالغفار بن داؤد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ یعقوب بن عبد الرحمن نے ہمیں : نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ أَنَسِ بن ابی عمرو سے روایت کی ۔ عمرو نے حضرت انس بن ابْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمَ مالک رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم