صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 199 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 199

حيح البخاری جلدم ١٩٩ ۳۴- كتاب البيوع أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ :۲۲۳۲ - ۲۲۳۳ حَدَّثَنِي زُهَيْرُ :۲۲۳۲-۲۲۳۳: زہیر بن حرب نے مجھ سے بیان ابْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبِي کیا کہ یعقوب نے ہمیں بتایا ( انہوں نے کہا : ) میرے عَنْ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَ ابْنُ شِهَابٍ باپ ابراہیم بن سعد ) نے ہم سے بیان کیا کہ صالح (بن کیسان) سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ابن شہاب نے بیان کیا۔عبید اللہ نے ان کو بتایا کہ حضرت زید بن وَأَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَاهُ خالد اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہا دونوں نے ان کو خبر أَنَّهُمَا سَمِعَا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔يُسْأَلُ عَنِ الْأَمَةِ تَزْنِي وَلَمْ تُحْصَنْ قَالَ آپ سے ایسی لونڈی کی بابت پوچھا گیا جو بدکار ہو اور وہ اجْلِدُوْهَا ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوْهَا ثُمَّ نکاح شدہ نہ ہو فرمایا: اسے کوڑے لگاؤ۔پھر اگر بدکاری کرے تو پھر کوڑے لگاؤ۔پھر (اگر باز نہ آئے تو ) اسے بِيْعُوْهَا بَعْدَ الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ۔بیچ دو۔یہ تیسری بار کے بعد فرمایا یا چوتھی بار کے بعد۔اطراف الحدیث ۲۲۳۲ ٢١٥٤، ٢٥٥٦ ٦٨٣٨ اطراف الحديث ٢٢٣٣ ٢١٥٢ ، ۲۱۳، ۲۲۳ ، ٢٥، ٦٨٣٧ ٦٨٣٩۔٢٢٣٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ :۲۲۳۴: عبدالعزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدٍ کہا کہ لیث نے مجھے بتایا۔انہوں نے سعید بن ابی سعید ) عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سے، انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو ہریرہ یہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ جب تم میں يَقُوْلُ إِذَا زَنَتْ أَمَةً أَحَدِكُمْ فَتَبَيَّنَ زِنَاهَا سے کسی کی لونڈی زنا کرے اور اُس کا زنا ثابت ہو جائے فَلْيَجْلِدْهَا الْحَدَّ وَلَا يُثَرِّبْ عَلَيْهَا ثُمَّ تو بموجب حد اس کو کوڑے لگائے جائیں تو اُسے برا إِنْ زَنَتْ فَلْيَجْلِدْهَا الْحَدَّ وَلَا يُقَرِّبْ بھلا نہ کہے۔پھر اگر زنا کرے تو بموجب حد پھر کوڑے عَلَيْهَا ثُمَّ إِنْ زَنَتِ الثَّالِثَةَ فَتَبَيَّنَ زِنَاهَا لگائے اور اسے برا بھلا نہ کہے۔پھر اگر تیسری دفعہ زنا کرے اور اس کا زنا ثابت ہو جائے تو چاہیے کہ اسے فَلْيَبِعْهَا وَلَوْ بِحَبْلٍ مِّنْ شَعَرٍ۔بیچ دے، خواہ بالوں کی ایک رسی ہی کے بدلے بکے۔اطرافه ٢١٥٢، ۲۱۰۳، ۲۲۳۳، ٢٥٥٥، ٦٨٣٧ ٦٨٣٩