صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 197 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 197

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۹۷ ۳۴- كتاب البيوع قَدْ يَكُونُ الْبَعِيرُ خَيْرًا مِّنَ الْبَعِيرَيْنِ : دوسرا حوالہ امام شافعی نے موصولاً نقل کیا ہے کہ جانوروں کے لین دین میں تعداد کا فرق جنس کے اعلیٰ وادئی ہونے کی وجہ سے ہے، جو سود نہیں ۔ تیسرا حوالہ حضرت رافع بن خدیج کا ہے، جو عبدالرزاق نے موصولاً نقل کیا ہے کے چوتھا حوالہ سعید بن مسیب کا ہے، جو امام مالک سے منقول منقول ہے۔ ہے لَا بَأْسَ بَعِيرٌ بِبَعِيرَيْنِ نَسِيئَةً وَدَرْهُمْ بِدِرْهَم : پانچواں حوالہ محمد بن سیرین کے فتوی کا ذکر ہے کہ ادھار پر ایک اونٹ کے عوض دو اونٹ لئے جاسکتے ہیں مگر ایک درہم کی جگہ دو درہم کی لین دین جائز نہیں کہ وہ سود کی صورت ہے۔ ان کا یہ فتوی مسند عبد الرزاق میں منقول ہے کے خلاصہ ان حوالوں کا یہ ہے کہ جانوروں کے مبادلہ میں کمی بیشی ہو سکتی ہے اور یہ زیادتی سود نہیں۔ جن علماء نے حضرت عبداللہ بن عمرو کے واقعہ سے سود کے ج؟ ، واقعہ سے سود کے جواز میں استدلال کیا ہے کہ جنگی ضرورت کے وقت بحالت اضطرار ان کو دو اونٹ کے عوض میں ایک اونٹ خریدنے کی اجازت دی گئی ، ان کا رڈ اس باب سے واضح ہے۔ حوالہ جات کی تفصیل کے لیے دیکھئے فتح الباری جزء ۴۰ صفحہ ۵۳۰،۵۲۹- عمدۃ القاری جز ۱۲۶ صفحه ۴۴ تا ۴۷۔ بَاب ۱۰۹ : بَيْعُ الرَّقِيقِ غلام اور لونڈی کا بیچنا ۲۲۲۹ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۲۲۹ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا (کہا) کہ شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي شعیب نے ہمیں زہری سے خبر دی ہے۔ زہری نے کہا ابْنُ مُحَيْرِيزٍ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ كه (عبد اللہ ) بن محیریز نے مجھے بتایا کہ حضرت ابو سعید رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَيْنَمَا هُوَ خدری رضی اللہ عنہ نے اُن کو خبر دی کہ ایک بار جبکہ وہ نبی جَالِسٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ (ایک شخص قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّا نُصِيْبُ سَبْيًا مجدى بن عمر و ضمری نے) کہا: یا رسول اللہ ! ہمیں فَنُحِبُّ الْأَثْمَانَ فَكَيْفَ تَرَى فِي الْعَزْلِ جنگ میں قیدی عورتیں ملتی ہیں اور ہمیں ان کی قیمتیں فَقَالَ أَوَ إِنَّكُمْ تَفْعَلُوْنَ ذَلِكَ لَا عَلَيْكُمْ پسند ہوتی ہیں۔ آپ کا عزل کی نسبت کیا خیال ہے؟ (مسند الشافعي، من كتاب البيوع، صفحه (۱۴) (مصنف عبد الرزاق، كتاب البيوع، باب بيع الحيوان بالحيوان، روایت نمبر ۱۴۱۴۱، جزء ۸ صفحه ۲۲) مؤطا امام مالک، كتاب البيوع، باب ما لا يجوز من بيع الحيوان) (مصنف عبد الرزاق، كتاب البيوع، باب بيع الحيوان بالحيوان، روایت نمبر ۱۴۱۴۶، جزء ۸ صفحه ۲۳)