صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page xxii of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xxii

صحيح البخاري - جلد ۴ xix فهرست باب: إِذَا قَالَ لِعَبْدِهِ هُوَ لِلَّهِ وَنَوَى الْعِلْقَ جب کوئی اپنے غلام سے یہ کہے کہ وہ اللہ کا ہے اور اُس وَالإِشْهَادُ فِي الْعِلْقِ نے آزاد کرنے کی نیت کی ہو تو وہ آزاد ہو جائے گا ) اور آزاد کرتے وقت گواہ ٹھہرانے کا بیان ۵۶۱ باب : أُمُّ الْوَلَدِ باب ۹ : بَيْعُ الْمُدَبَّرِ باب ۔ ا : بَيْعُ الْوَلَاءِ وَهِبَتُهُ ام ولد ( وہ لونڈی جس کے بطن سے بچہ پیدا ہو جائے ) ۵۶۴ اس غلام کی فروخت کا بیان جسے اس کا مالک اپنے مرنے کے بعد آزاد قرار دے غلام اور لونڈی کا ترکہ بیچنا اور اس کا ہبہ کرنا باب | 1 : إِذَا أُسِرَ أَخُو الرَّجُلِ أَوْ عَمَّهُ هَلْ يُفَادَی جب کسی کا مشرک بھائی یا چا جنگ میں قید کر لیا جائے تو إِذَا كَانَ مُشْرِكًا۔ باب ۱۲ : عِتْقُ الْمُشْرِكِ کیا فدیہ دے کر اس کو چھڑالیا جائے؟ مشرک کا کسی غلام کو آزاد کرنا باب ۱۳ : مَنْ مَّلَكَ مِنَ الْعَرَبِ رَقِيقًا فَوَهَبَ وَبَاعَ جس نے عربوں میں سے کسی کو غلام بنایا اور پھر اس کو ۵۶۷ ۵۶۸ ۵۶۹ ۵۷۲ وَجَامَعَ وَفَدَى وَسَبَى الذَّرِّيَّةَ ہبہ کردیا یا بیچ دیا یا (عربی لونڈی سے ) تعلقات زوجیت قائم کئے یا (غلام کو ) فدیہ لے کر چھوڑ دیا اور بچوں کو قید کر لیا ( تو اس کا کیا حکم ہے؟ ) باب ۱۴ : فَضْلُ مَنْ أَدَّبَ جَارِيَتَهُ وَعَلَّمَهَا جس نے اپنی لونڈی کو آداب سکھائے اور اس کو تعلیم دی ، اس کی فضیلت کا بیان ۔ ۵۷۳ ۵۸۰ باب ۱۵ : قَوْلُ النَّبِيِّ الْعَبِيدُ إِخْوَانُكُمْ نبی ﷺ کے اس فرمان کا ذکر کہ غلام تمہارے بھائی ہیں فَاطْعِمُوهُمْ مِّمَّا تَأْكُلُونَ اس لئے تم ان کو اس کھانے سے کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو ۵۸۱ باب ١٦ : الْعَبْدُ إِذَا أَحْسَنَ عِبَادَةَ رَبِّهِ وَنَصَحَ سَيِّدَهُ غلام جب اپنے رب کی عبادت کو اچھی طرح بجالائے اور اپنے مالک کا بھی خیر خواہ ہو ( اس کا ثواب )۔ باب 1 : كَرَاهِيَةُ التَّطَاوُلِ عَلَى الرَّقِيقِ وَقَوْلِهِ لونڈی غلام پر دست درازی کرنے اور انہیں غلام یا عَبْدِي أَوْ أَمَتِي لونڈی کہہ کر پکارنے کی کراہیت کا بیان باب ۱۸ : إِذَا أَتَى أَحَدَكُمْ خَادِمُهُ بِطَعَامِهِ جب تم میں سے کسی ایک کے پاس اس کا خادم کھانا لے باب ۱۹ : الْعَبْدُ رَاعٍ فِي مَالِ سَيِّدِهِ کر آئے غلام اپنے آقا کے مال کا نگہبان ہے۔ باب ۲۰ : إِذَا ضَرَبَ الْعَبْدَ فَلْيَجْتَنِبِ الْوَجْهَ اگر کوئی غلام (یا لونڈی ) کو مارے تو چاہیے کہ اس کے ۵۸۳ ۵۸۵ ۵۹۰ ۵۹۱ منہ پر مارنے سے اجتناب کرے ۵۹۳