صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xxiii
صحيح البخاري - جلد ۴ XX فهرست باب : إِثْمُ مَنْ قَذَفَ مَمْلُوكَهُ ٥٠ - كِتَابُ الْمُكَاتَبِ اس شخص کا گناہ جو اپنے مملوک پر (زنا کی) جھوٹی تہمت لگائے باب ا : الْمُكَاتَبُ وَنُجُومُهُ فِي كُلِّ سَنَةٍ نَّجْمٌ۔ وہ غلام جس نے آزادی حاصل کرنے کے لئے اپنے مالک سے معاہدہ کیا ہو اور اس کی قسطوں کا بیان، ہر ۵۹۵ باب ۲ : مَا يَجُوزُ مِنْ شُرُوطِ الْمُكَاتَبِ سال میں ایک قسط مکاتب سے جو شرطیں جائز ہیں ان کا بیان باب : اِسْتِعَانَةُ الْمُكَاتَبِ وَسُؤَالُهُ النَّاسَ مکاتب کا لوگوں سے مدد طلب کرنا اور سوال کرنا باب ۴ : بَيْعُ الْمُكَاتَبِ إِذَا رَضِيَ مکاتب کو فروخت کرنے کا بیان ، اگر وہ راضی ہو ۵۹۶ ۵۹۹ ۶۰۲ ۶۰۴۴ باب ۵ : إِذَا قَالَ الْمُكَاتَبُ اشْتَرِنِي وَاعْتِقْنِي۔ اگر مکاتب ( کسی سے ) کہے: مجھے خرید لو اور آزاد کردو ۶۰۶ اه - كِتَابُ الْهَبَةِ وَفَضْلِهَا وَالتَّحْرِيضِ عَلَيْهَا باب : الْهِبَةُ وَفَضْلُهَا وَالتَّحْرِيضُ عَلَيْهَا ہبہ اور اس کی فضیلت اور اس کی ترغیب دلانا تھوڑی سی چیز ہبہ کرنا ۔ باب ۲ : الْقَلِيلُ مِنَ الْهِبَةِ باب : مَنِ اسْتَوْهَبَ مِنْ أَصْحَابِهِ شَيْئًا ۔ جو اپنے ساتھیوں سے کوئی چیز یونہی مانگے باب ۴ : مَنِ اسْتَسْقَى جس نے پینے کی چیز مانگی باب ۵ : قَبُولُ هَدِيَّةِ الصَّيْدِ ۔ شکار کا ہدیہ قبول کرنا باب ٦ : قَبُولُ الْهَدِيَّةِ ہدیہ قبول کرنا باب : قَبُولُ الْهَدِيَّةِ [مكرر ] ہدیہ قبول کرنا ۶۱۳ ۶۱۵ ٦١٧ ۶۱۸ ۶۱۹ ۶۲۰ ۶۲۱ باب ۸ : مَنْ أَهْدَى إِلَى صَاحِبِهِ وَتَحَرَّى بَعْضَ جس نے اپنے دوست کو ہدیہ بھیجا اور آنحضرت عالی نِسَائِهِ دُونَ بَعْضٍ کی ازواج مطہرات میں سے ایک بیوی کی باری میں ( ہدیہ بھیجنا ) مناسب سمجھا باب ۹ : مَا لَا يُرَدُّ مِنَ الْهَدِيَّةِ جس ہدیہ کو واپس کرنا درست نہیں۔ باب ۔ 1 : مَنْ رَّاى الْهَبَةَ الْغَائِبَةَ جَائِزَةً جس نے غیر موجود چیز کا ہبہ کرنا جائز سمجھا باب | 1 : الْمُكَافَاءَةُ فِي الْهِبَةِ ہبہ کا معاوضہ ۶۲۵ ۶۲۹ ۶۳۰ ۶۳۱