صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xxi
صحيح البخاري - جلد ۴ باب ١٣ : الشَّرِكَةُ فِي الطَّعَامِ وَغَيْرِهِ باب ١۴ : الشَّرِكَةُ فِي الرَّقِيقِ xviii فهرست اناج وغیرہ میں شراکت غلام یا لونڈی میں شرکت کا بیان ۔ باب ۱۵ : الاشْتِرَاكُ فِي الْهَدْيِ وَالْبُدْنِ قربانی کے جانوروں اور اونٹوں میں شراکت ۵۳۲ ۵۳۴ ۵۳۵ باب : مَنْ عَدَلَ عَشَرَةً مِنَ الْغَنَمِ بِجَزُورٍ فِي الْقَسْمِ جو تقسیم میں دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر سمجھے ۵۳۷ ٤٨ - كِتَابُ الرَّهْنِ ) بحالت اقامت رہن رکھنے کا بیان باب ا : فِي الرَّهْنِ فِي الْحَضَرِ باب ۲ : مَنْ رَهَنَ دِرْعَهُ جس نے اپنی زرہ رہن رکھی باب : رَهْنُ السِّلَاحِ ہتھیار رہن رکھنا باب : الرَّهْنُ مَرْكُوبٌ وَ مَحْلُوبٌ کیا رہن شدہ سواری استعمال میں لائی جاسکتی ہے اور دو ہی جا سکتی ہے؟ باب ۵ : الرَّهْنُ عِندَ الْيَهُودِ وَغَيْرِهِمْ یہود یا اور غیر مسلم لوگوں کے پاس رہن رکھنا ۵۳۹ ۵۴۱ ۵۴۲ ۵۴۳ ۵۴۶ باب ٦ : إِذَا اخْتَلَفَ الرَّاهِنُ وَالْمُرْتَهِنُ وَنَحْوُهُ اگر راہن اور مرتین اور اس قسم کے دوسرے لوگ آپس فَالْبَيِّنَةُ عَلَى الْمُدَّعِي وَالْيَمِينُ عَلَى الْمُدَّعَى میں جھگڑا کریں تو مدعی کے ذمہ شہادت ہوگی اور مدعا عَلَيْهِ باب ا : فِي الْعِتْقِ وَفَضْلِهِ باب ۲ : أَيُّ الرِّقَابِ أَفْضَلُ علیہ کو قسم دی جائے گی ٤٩ - كِتَابُ الْعِتْقِ ۵۴۶ غلام آزاد کرنے اور اس کی فضیلت سے متعلق ارشادات ۵۴۹ گردنوں میں سے کونسی گردن آزاد کرنا افضل ہے ۵۵۱ ۵۵۲ باب : مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْعَتَاقَةِ فِي الْكُسُوفِ أَوِ سورج گرہن یا دوسرے نشانات کے ظاہر ہونے پر غلام الآيَاتِ آزاد کرنا پسندیدہ ہے۔ باب : إِذَا اعْتَقَ عَبْدًا بَيْنَ اثْنَيْنِ أَوْ آمَةً بَيْنَ اگر کوئی ایسے شخص کو جو دو شخصوں کا مشتر کہ غلام ہو یا ایسی الشُرَكَاءِ عورت کو جو کئی شریکوں کی مشترکہ لونڈی ہو آزاد کر دے ۵۵۳ مال نہ ہو تو غلام سے محنت کرائی جائے باب ۵ : إِذَا اَعْتَقَ نَصِيبًا فِي عَبْدٍ وَّ لَيْسَ لَهُ مَالٌ اگر کوئی غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دے اور اس کے پاس اسْتَسْعِيَ الْعَبُدُ باب ٦ : الْخَطَأُ وَالنِّسْيَانُ فِي الْعَتَاقَةِ وَالطَّلَاقِ اگر غلام آزاد کرنے اور طلاق دینے وغیرہ میں بھول وَنَحْوِهِ چوک سے بات منہ سے نکل جائے ۵۵۸ ۵۵۹