صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 189
صحيح البخاري - جلد ۴ ۱۸۹ ۳۴- كتاب البيوع أَخْبَرَنِي طَاوُسٌ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ عمرو بن دینار نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ طاؤس نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ بَلَغَ عُمَرَ مُجھے خبر دی ۔ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما أَنَّ فُلَانًا بَاعَ خَمْرًا فَقَالَ قَاتَلَ اللَّهُ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: حضرت عمرؓ کو اطلاع پہنچی کہ فلاں نے شراب بیچی ہے۔ انہوں نے کہا: اللہ تعالیٰ فُلَانًا أَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ فلاں کو ہلاک کرے۔ کیا اسے معلوم نہیں کہ رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَاتَلَ اللَّهُ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اللہ یہود کو تباہ الْيَهُودَ حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ کرے۔ ان پر چھر بیاں حرام کی گئی تھیں تو انہوں نے فَجَمَلُوْهَا فَبَاعُوْهَا ۔ طرفه: ٣٤٦٠ وہ پگھلائیں اور بیچیں ۔ ٢٢٢٤: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۲۲۲۴ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ( بن مبارک ) نے ہمیں بتایا کہ یونس نے ابن شہاب سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں خبر دی۔ ( انہوں نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ کہا : سعید بن مسیب سے میں نے سنا۔ وہ حضرت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ یہود کو تباہ قَاتَلَ اللَّهُ يَهُوذَا حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ کرے ان پر چھریاں حرام ر بیاں حرام کی گئی تھیں تو انہوں نے وہ الشُّحُوْمُ فَبَاعُوْهَا وَأَكَلُوْا أَثْمَانَهَا ۔ بیچیں اور ان کی قیمتیں کھائیں۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ : قَتَلَهُمُ الله ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: قَاتَلُهُمُ اللهُ اللہ کی (المنافقون : ٥) لَعَنَهُمْ ، قُتِلَ (عبس: ۱۸) لُعِنَ، ان پر لعنت ہو ۔ قُتِلَ اس پر لعنت کی گئی۔ الْخَرَّاصُونَ الْخَرْصُوْنَ (الذاريات: (۱۱) الْكَذَّابُونَ۔ جھوٹ بولنے والے۔ تشريح : لَا يُذَابُ شَحْمُ الْمَيْتَةِ وَلَا يُبَاعُ وَدَكُهُ : شَحْمٌ کے معنے ہیں چربی۔ اور وَدَک وہ چربی -------- ہے جو گوشت یا ہڈیوں میں پیوست ہوتی ہے ، اسے گرم کر کے روغن حاصل کیا جاتا ہے۔ جَمَّلَ يُجَمِّلُ تَجْمِيلا کے معنے ہیں چربی پگھلانا اور جَمِيلٌ پگھلائی ہوئی چربی کو کہتے ہیں۔ ) کی چربی کو کہتے ہیں۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۲۰ صفحہ ۳۶) بعض فقہاء کا خیال ہے کہ جس جانور کا کھانا حرام اور مارنا جائز ہو، اس کی چربی اور کھال کا استعمال اور اس کی