صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 188 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 188

صحیح البخاری جلد ۴ IAA ۳۴- كتاب البيوع ۲۲۲۲: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۲۲۲۲ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَن نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب ابْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ نے ( سعید ) بن میٹب سے روایت کی کہ انہوں نے اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ رَضِيَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِيْ ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، قریب ہے کہ بِيَدِهِ لَيُؤْشِكَنَّ أَنْ يُنْزِلَ فِيكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ ابن مریم“ ضرور تم میں نازل ہوں۔وہ بطور حکم عادل وہ حَكَمًا مُقْسِطًا فَيَكْسِرَ الصَّلِيْبَ وَيَقْتُلَ ہوں گے جو صلیب توڑ ڈالیں گے اور سؤر قتل کریں الْخِنْزِيرَ وَيَضَعَ الْجِزْيَةَ وَيَفِيْضَ الْمَالُ کے اور جنگ موقوف کریں گے اور مال کی اس قدر بہتات ہوگی کہ کوئی اسے قبول نہیں کرے گا۔حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ۔اطرافه ٢٤٧٦، ٣٤٤٨، ٣٤٤٩۔تشریح: قَتَلُ الْخِنْزِيرِ : عنوانِ باب میں حضرت جابر کی روایت کا حوالہ دیا گیا ہے جو صحیح بخاری میں موصولاً نقل ہے۔(دیکھئے روایت نمبر ۲۲۳۶) جمہور نے خنزیر کے قتل کی مطلق اجازت دی ہے۔بعض شوافع نے یہ قید لگائی ہے، اس شرط پر کہ اس سے ضرر کا اندیشہ ہو۔(فتح الباری جز په صفحه ۵۲۲) صرف روایت مذکورہ بالا سے مسئلہ معنونہ مستنبط نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اس میں آئندہ زمانے کی خبر ہے اور ضروری نہیں کہ غیب کی خبر میں اپنے ظاہری الفاظ میں پوری ہوں۔اس غرض سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت کا حوالہ عنوان باب میں دیا گیا ہے۔مضمون سابقہ کے تسلسل میں یہ باب قائم کیا گیا ہے۔بیج خنزیر کی حلت و حرمت کا مسئلہ مقصود نہیں۔قتل خنزیر کی خبر ایک پیشگوئی پر مشتمل ہے جو کتاب الانبیاء،باب۴۹ : نزول عيسى بن مريم عليهما السلام، روایت نمبر ۳۴۴۸ میں مذکور ہے۔بَاب ١٠٣ : لَا يُذَابُ شَحْمُ الْمَيْتَةِ وَلَا يُبَاعُ وَدَكُهُ مردار کی چربی نہ پگھلائی جائے اور نہ بیچی جائے رَوَاهُ جَابِرٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔یہ روایت کی ہے۔٢٢٢٠: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۲۲۲۳ (عبداللہ بن زبیر ) حمیدی نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ بیان کیا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ ) نے بیان کیا کہ