صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 185
صحيح البخاری جلدم ۱۸۵ ۳۴- كتاب البيوع ابْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ حَكِيْمَ بْنَ حِزَامٍ أَخْبَرَهُ کہا کہ عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ حضرت حکیم بن حزام أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَرَأَيْتَ أُمُوْرًا كُنْتُ نے ان کو خبر دی کہ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! آپ مجھے ان کاموں کے متعلق بتائیے ، جنہیں میں زمانہ جاہلیت أَتَحَدَّثُ أَوْ أَتَحَنَّتُ بِهَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ میں نیکی کی خاطر کیا کرتا تھا۔( راوی کہتا ہے کہ حضرت مِنْ صِلَةٍ وَعَتَاقَةٍ وَصَدَقَةٍ هَلْ لِي فِيْهَا حكيم بن حزام نے الفاظ ) كُنتُ أَتَحَنَّتُ کہے تھے یا أَجْرٌ قَالَ حَكِيْمٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَحَدَّتُ بِھا ہے۔یعنی صلہ رحمی، غلاموں کی آزادی رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور صدقہ و خیرات کیا ان کا مجھے ثواب ملے گا۔حضرت حکیم رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَسْلَمْتَ عَلَى مَا سَلَفَ لَكَ مِنْ خَيْرٍ نے فرمایا: آپ ان نیکیوں کی وجہ سے اسلام لائے ہیں جو آپ پہلے کر چکے ہیں۔اطرافه: ١٤٣٦، ۲٥٣٨، ۵۹۹۲ شریح : وَقَالَ النَّبِي عَل لِسَلْمَانَ كَاتِبُ : عنوانِ باب میں کئی ایک حوالے دیئے گئے ہیں۔پہلا صلى الله حوالہ ارشاد نبوی کا ہے جو امام احمد بن حنبل اور طبرانی نے محمود بن لبید سے، انہوں نے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے موصولاً نقل کیا ہے۔انہوں نے اپنے متعلق بتایا ہے کہ وہ ایک ایرانی آزاد گھرانے سے تھے۔بنی کلب کے تاجروں نے انہیں پکڑ لیا اور وادی القریٰ کے ایک یہودی کے پاس فروخت کر دیا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد پر انہوں نے تین صد کھجور کے پودوں اور چالیس اوقیہ کے عوض میں اپنی آزادی حاصل کرنے کی غرض سے تحر دیکھی۔( مسند احمد بن حنبل جزء ۵ صفحه ۴۴۱) (فتح الباری جزء به صفحه ۵۱۹) (المعجم الكبير للطبراني، ماروی ابن عباس عن سلمان ، روایت نمبر ۶۰۶۵ جزء ۶ صفحه ۲۲۲) وها وَسْبِيَ عَمَّارٌ وَصُهَيْبٌ وَ بِلال : دوسرا حوالہ حضرت عمار بن یاسرہ سے متعلق ہے۔ان کے والد عربی النسل عنسی قبیلہ سے تھے اور بنو مخزوم کے حلیف تھے۔انہوں نے مکہ مکرمہ میں سکونت اختیار کی اور بنی مخزوم کے ہاں ہی حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا سے ان کی شادی ہوئی جو بنی مخزوم کے موالی میں سے تھیں۔اسلام قبول کرنے کے بعد حضرت عمار سے اس بناء پر غلاموں والا سلوک کیا گیا کہ ان کی ماں لونڈیوں میں سے تھیں۔(فتح الباری جزء ۲۰ صفحہ ۵۲۰) حضرت صہیب بھی دراصل عربی النسل نمر بن قاسط موصلی کے خاندان سے تھے جو کسری کے کارکن تھے۔دورانِ جنگ رومیوں نے انہیں قید کر لیاجبکہ وہ ابھی بچے ہی تھے۔ان کے لب ولہجہ میں عجمی اثر غالب تھا۔اپنے غلام یحنس کو یا ناس پکارتے تھے۔حضرت عمر نے ایک دفعہ ان سے کہا کہ تین باتیں تمہاری اوپری ہیں، جن کی وجہ سے تم عجمی معلوم دیتے ہو۔اپنی کنیت ابو یکی رکھی ہے، نمر بن قاسط کے خاندان میں سے ہونے کا دعویٰ ہے اور کچھ بچاتے نہیں سب خرچ کر دیتے ہو۔تو انہوں نے اپنی قید کا قصہ سنایا اور کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : خِيَارُكُمْ مَّنْ أَطْعَمَ الطَّعَامَ تم سے وہی اچھے ہیں جو کھانا کھلائیں۔اور اللہ تعالیٰ بھی فرماتا ہے: وَمَا انْفَقْتُم مِّنْ شَيْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهُ۔(سبا:۴۰) یعنی جو تم خرچ