صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 183
صحيح البخاری جلدم ۱۸۳ ۳۴- كتاب البيوع عَلَى زَوْجِي فَلَا تُسَلِّطْ عَلَيَّ الْكَافِرَ ہوں اور خاوند کے سوا اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا ہے تو تو فَغُطَّ حَتَّى رَكَضَ بِرِجْلِهِ قَالَ الْأَعْرَجُ کا فر کو مجھ پر قابو نہ دے۔اس پر وہ پکڑ میں آگیا اور بیہوش ہوکر خراٹے لینے لگا اور زمین پر پاؤں مارنے لگا۔اعرج قَالَ أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّ نے کہا کہ ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے کہا: حضرت ابو ہریرہ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَتِ اللَّهُمَّ إِنْ يَمُتُ کہتے تھے کہ حضرت سارہ نے دعا کی کہ اے اللہ ! اگر یہ يُقَالُ هِيَ قَتَلَتْهُ فَأَرْسِلَ ثُمَّ قَامَ إِلَيْهَا مرگیا تو کہا جائے گا کہ اس عورت نے اس کو مار ڈالا ہے۔فَقَامَتْ تَوَضَّأُ وَتُصَلِّي وَتَقُولُ اللَّهُمَّ تب اس کی خشی دور کر دی گئی۔پھر وہ اُٹھ کر ان کے پاس گیا اور وہ اُٹھیں اور وضو کر کے نماز پڑھنے لگیں اور دُعا إِنْ كُنْتُ آمَنْتُ بِكَ وَبِرَسُولِكَ کرتی تھیں کہ اے اللہ! اگر میں تجھ پر اور تیرے رسول وَأَحْصَنْتُ فَرْجِيْ إِلَّا عَلَى زَوْجِي پرایمان لائی ہوں اور اپنے خاوند کے سوا اپنی شرمگاہ کو فَلَا تُسَلِّطْ عَلَيَّ هَذَا الْكَافِرَ فَغُطَّ محفوظ رکھا ہے تو تو اس کا فر کو مجھ پر قابو نہ دے۔چنانچہ حَتَّى رَكَضَ بِرِجْلِهِ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَن وہ دوبارہ پکڑا گیا اور بیہوش ہو کر خراٹے لینے لگا، اور قَالَ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَقَالَتِ حال یہ تھی کہ اپنا پاؤں زمین پر مارتا تھا۔عبدالرحمن نے کہا: ابوسلمہ کہتے تھے کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا کہ حضرت اللَّهُمَّ إِنْ يَمُتْ فَيُقَالُ هِيَ قَتَلَتْهُ فَأُرْسِلَ ساره دعا کرنے لگیں کہ اے اللہ! اگر یہ مرگیا تو کہا جائے فِي الثَّانِيَةِ أَوْ فِي الثَّالِثَةِ فَقَالَ وَاللهِ گا کہ اس کو اس عورت نے قتل کر دیا ہے۔دوسری بار بھی مَا أَرْسَلْتُمْ إِلَيَّ إِلَّا شَيْطَانَا ارْجِعُوْهَا اسے چھوڑ دیا گیا یا تیسری بار بھی ایسا ہی ہوا۔تب (جابر إِلَى إِبْرَاهِيْمَ وَأَعْطُوْهَا آجَرَ فَرَجَعَتْ بِادشاہ) کہنے لگا: بخدا تم لوگوں نے میرے پاس شیطان کو بھیجا ہے۔اسے ابراہیم کے پاس واپس بھیج إِلَى إِبْرَاهِيْمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَقَالَتْ دو اور اس کو آجر ( یعنی حضرت ہاجرہ) دے دو۔أَشَعَرْتَ أَنَّ اللهَ كَبَتَ الْكَافِرَ چنانچہ وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس واپس وَأَخْدَمَ وَلِيْدَةً۔آئیں اور کہنے لگیں: آپ کو معلوم ہو کہ اللہ تعالیٰ نے کا فر کو خوار کیا اور ایک کنیز بھی بطور خادمہ دی۔اطرافه : ٢٦٣٥ ، ٣٣٥٧، ٣٣٥٨، ٥٠٨٤ ٦٩٥٠- ۲۲۱۸ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ :۲۲۱۸ قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے ہمیں عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ