صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 182 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 182

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۸۲ ۳۴- كتاب البيوع عَلَى بَعْضٍ فِي الرِّزْقِ فَمَا نے فرمایا ہے: اللہ نے رزق میں تم میں سے بعض کو بعض الَّذِينَ فَضِلُوا بِرَادِى رِزْقِهِمْ پر برتری عطا کی ہے۔ اور جن لوگوں کو بڑھ کر دیا گیا ہے، عَلَى مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَهُمْ فِيْهِ وہ اپنا رزق کی صورت میں کسی صورت میں بھی ان کے حوالے کرنے والے نہیں ہیں، جن پر ان کے داہنے ہاتھ قابض ہیں۔ سَوَاء أَفَبِنِعْمَةِ اللَّهِ يَجْحَدُونَ جس کا نتیجہ یہ ہو کہ وہ اس میں برابر کے حصہ دار ہو (النحل: ۷۲) جائیں تو کیا پھر وہ اللہ کی نعمت کا ہی انکار کرتے ہیں۔ ۲۲۱۷ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۲۱۷ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ ہمیں خبردی ۔ (انہوں نے کہا: ) ابوالزناد نے ہمیں بتایا۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی نہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَاجَرَ نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت سارہ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ بِسَارَةَ فَدَخَلَ کو ساتھ لے کر ہجرت کی تو وہ ان کے ساتھ ایک بستی بِهَا قَرْيَةً فِيْهَا مَلِكٌ مِنَ الْمُلُوكِ أَوْ میں داخل ہوئے۔ وہاں بادشاہوں میں سے ایک بادشاہ جَبَّارٌ مِنَ الْجَبَابِرَةِ فَقِيلَ دَخَلَ یا (راوی) نے یہ کہا کہ ) جابروں میں سے ایک جابر رہتا آئے ہیں جو نہایت حسین ہے تو بادشاہ نے حضرت ابراہیم تھا۔ اسے بتایا گیا کہ حضرت ابراہیم ایک عورت لے کر إِبْرَاهِيمُ بِامْرَأَةِ هِيَ مِنْ أَحْسَنِ النِّسَاءِ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ أَنْ يَا إِبْرَاهِيمُ مَنْ هَذِهِ سے دریافت کرایا کہ یہ عورت جو تمہارے ساتھ ہے کون الَّتِي مَعَكَ قَالَ أُخْتِي ثُمَّ رَجَعَ إِلَيْهَا ہے؟ تو انہوں نے کہا: میری بہن۔ پھر حضرت ابراہیم فَقَالَ لَا تُكَذِّبِي حَدِيْنِي فَإِنِّي أَخْبَرْتُهُمْ حضرت سارہ کے پاس لوٹ آئے اور کہا: میری بات أَنَّكِ أُخْتِي وَاللَّهِ إِنْ عَلَى الْأَرْضِ مِنْ کو نہ جھٹلانا کیونکہ میں نے ان کو بتایا ہے کہ آپ میری بہن ہیں۔ بخدا زمین پر میرے اور آپ کے سوا اور مُّؤْمِنٍ غَيْرِي وَغَيْرُكِ فَأَرْسَلَ بِهَا إِلَيْهِ کوئی مومن نہیں اور انہوں نے حضرت سارہ کو اس کے فَقَامَ إِلَيْهَا فَقَامَتْ تَوَضَّأُ وَتُصَلِّي پاس بھیج دیا۔ وہ بادشاہ حضرت سارہ کے پاس آیا اور فَقَالَتِ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتُ آمَنْتُ بِكَ وہ اُٹھیں اور وضو کر کے نماز پڑھنے لگیں اور دُعا کی کہ وَبِرَسُوْلِكَ وَأَحْصَنْتُ فَرْجِيْ إِلَّا اے اللہ ! اگر میں تجھ پر اور تیرے رسول پر ایمان لائی