صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page xx of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xx

صحيح البخاري - جلد ۴ باب ۳۰: النُّهُبَى بِغَيْرِ إِذْن صَاحِبِهِ xvii فهرست کوئی چیز بغیر مالک کی اجازت کے ٹوٹنا لدمان باب ۳۱: كَسْرُ الصَّلِيبِ وَ قَتُلُ الْخِنْزِيرِ۔ صلیب توڑنا اور سور کو مار ڈالنا۔ باب ۳۲: هَلْ تُكْسَرُ الدِّنَانُ الَّتِي فِيهَا خَمْرٌ أَوْ کیا وہ مٹکے جن میں شراب ہو، توڑ دیئے جائیں اور تُخَرَّقُ الرِّقَاقُ باب ۳۳: مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ مشکیں بھی پھاڑ ڈالی جائیں جو شخص اپنا مال بچانے کے لئے لڑے باب ۳۴: إِذَا كَسَرَ قَصْعَةً أَوْ شَيْئًا لِغَيْرِهِ اگر کوئی کسی دوسرے کا پیالہ یا کوئی اور چیز توڑ ڈالے۔ ۴۹۹ ۵۰۰ ۵۰۴ ۵۰۵ باب ۳۵: إِذَا هَدَمَ حَائِطًا فَلْيَيْنِ مِثْلَهُ اگر کوئی دیوار گرادے تو چاہیے کہ ویسی ہی بنادے ۵۰۶ ٤٧ - كِتَابُ الشَّركة باب ) : الشَّرِكَةُ فِي الطَّعَامِ وَالنَّهْدِ وَالْعُرُوضِ ۔۔۔۔ کھانے پینے اور زاد راہ اور مال و اسباب میں شراکت ۵۱۲ باب ٢ : مَا كَانَ مِنْ خَلِيطَيْنِ فَإِنَّهُمَا يَتَرَاجَعَانِ جو مال دو شریکوں کا ہو وہ زکوۃ کا بھی آپس میں مساوی بَيْنَهُمَا بِالسَّوِيَّةِ فِي الصَّدَقَةِ باب : قِسْمَةُ الْغَنَمِ حساب کر لیں بکریوں کی تقسیم ۵۱۷ ۵۱۷ باب : الْقِرَانُ فِي التَّمْرِ بَيْنَ الشَّرَكَاءِ حَتَّی شریکوں کے درمیان ہوتے ہوئے دو دو کھجوریں کھانا درست نہیں جب تک کہ اپنے ساتھیوں سے اجازت نہ لے لے ۵۱۹ يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ باب ۵ : تَقْوِيمُ الْأَشْيَاءِ بَيْنَ الشَّرَ كَاءِ بِقِيمَةِ عَدْلٍ ۔۔۔ شریکوں کے درمیان مشتر کہ اشیاء کا منصفانہ قیمت سے اندازہ کرنا باب ٦ : هَلْ يُقْرَعُ فِي الْقِسْمَةِ وَالاسْتِهَامِ فِيْهِ کیا تقسیم اور حصہ نکالنے میں قرعہ ڈالا جائے؟ ۵۲۰ ۵۲۲ باب: شَرِكَةُ الْيَتِيمِ وَأَهْلِ الْمِيْرَاثِ یتیم کا ان کے ساتھ شریک ہونا جو وراثت کے مستحق ہیں ۵۲۴ باب : الشَّرِكَةُ فِي الْأَرَضِينَ وَغَيْرِهَا زمینوں وغیرہ میں شراکت کا بیان ۵۲۸ باب ۹ : إِذَا قَسَمَ الشُّرَكَاءُ الدُّورَ أَوْ غَيْرَهَا فَلَيْسَ جب شریک گھروں وغیرہ کو تقسیم کر لیں تو پھر انہیں نہ اس لَهُمْ رُجُوعٌ وَلَا شُفْعَةٌ تقسیم سے پھرنے کا حق ہوگا نہ شفعہ کا ۵۲۹ باب ١٠ : الإِشْتِرَاكُ فِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَمَا سونے اور چاندی اور اُن چیزوں میں شراکت جن کا يَكُونُ فِيهِ الصَّرُفُ تعلق بیع صرف ( یعنی نقد ) سے ہو باب : مُشَارَكَةُ الدِّمِّيِّ وَالْمُشْرِكِينَ فِي الْمُزَارَعَةِ کھیتی باڑی میں ذمیوں اور مشرکوں کو شریک کرنا باب ۱۲ : قَسْمُ الْغَنَمِ وَالْعَدْلُ فِيهَا بکریوں کی تقسیم اور اس میں انصاف ۵۳۰ ۵۳۱ ۵۳۱