صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 173
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۷۳ ۳۴- كتاب البيوع ۲۲۱۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۲۱۰ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيْلِ عَنْ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے حمید طویل سے، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ حَجَمَ حمید نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی ، کہا کہ ابوطیبہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَبُو طَيْبَةَ فَأَمَرَ لَهُ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله کو کچنے لگائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ وَأَمَرَ أَهْلَهُ ایک صاع کھجور دینے کے لئے فرمایا اور اس کے أَنْ يُخَفِّفُوْا عَنْهُ مِنْ خَرَاجِهِ۔ مالکوں سے فرمایا کہ اس کے محصول سے کچھ کم کر دیں۔ اطرافه ۲۱۰۲، ۲۲۷۷، ۲۲۸۰، ٢٢٨١، ٥٦٩٦ ۲۲۱۱ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۲۲۱۱ : ابونعیم ( فضل بن دکین ) نے ہم سے بیان کیا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ که سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ هِنْدٌ ہے، ہشام نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ أُمُّ مُعَاوِيَةَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ ہند نے جو معاویہ کی ماں تھیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ ابوسفیان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيْحٌ فَهَلْ عَلَيَّ جُنَاحٌ أَنْ أَخُذَ مِنْ بڑا کنجوس آدمی ہے۔ تو کیا اس صورت میں مجھ پر کوئی گناہ ہوگا کہ اس کے مال سے پوشیدہ طور پر کچھ لے مَّالِهِ سِرًّا قَالَ خُذِي أَنْتِ وَبَنُوكِ مَا لوں؟ آپ نے فرمایا کہ تم اتنا مال لے لو جو ملکی دستور يَكْفِيكِ بِالْمَعْرُوْفِ۔ کے مطابق تجھے اور تیرے بیٹوں کو کافی ہو سکے۔ اطرافه: ٢٤٦٠، ۳۸۲٥، ٥٣٥٩، ٥٣٦٤ ، ٥٣٧٠ ، ٦٦٤١، ٧١٦١، ٧١٨٠۔ ۲۲۱۲ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ۲۲۱۲: اسحاق ( بن منصور ) نے مجھ سے بیان کیا کہ ابْنُ نُمَيْرٍ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ح وَحَدَّثَنِي (عبداللہ ) بن نمیر نے ہمیں بتایا کہ ہشام ہشام نے ہمیں مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ خبر دی ۔ اس کی دوسری سند یوں ہے: اور محمد بن سلام ابْنَ فَرْقَدٍ قَالَ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ (بیکندی) نے مجھ سے بیان کیا، کہا کہ عثمان بن فرقد عُرْوَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّهُ سَمِعَ سے میں نے سنا۔ انہوں نے کہا: ہشام بن عروہ سے