صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page xix of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xix

صحيح البخاري - جلد ۴ xvi فهرست باب ۱۲ : إِذَا أَذِنَ لَهُ أَوْ أَحَلَّهُ وَلَمْ يُبَيِّنُ كَمُ هُوَ اگر کوئی مظلوم ظالم کو اجازت دے یا معاف کر دے اور باب ۱۳ : إِثْمُ مَنْ ظَلَمَ شَيْئًا مِّنَ الْأَرْضِ باب ۱۴ : إِذَا أَذِنَ إِنْسَانٌ لاخَرَ شَيْئًا جَازَ ۔ یہ نہ بیان کرے کہ وہ (اجازت یا معافی ) کتنی ہے اس شخص کا گناہ جو کسی زمین سے ناجائز طور پر کچھ لے لے ۴۶۵ کر سکتا ہے ۴۶۸ جب کوئی انسان دوسرے کو کسی امر کی اجازت دے تو وہ باب ۱۵ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَهُوَ آلَلُّ الْخِصَامِ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا : وہ جھگڑالو ہے باب ١٦ : إِثْمُ مَنْ خَاصَمَ فِي بَاطِلٍ وَهُوَ يَعْلَمُهُ اُس شخص کا گناہ جو باطل سے متعلق جھگڑا کرے، وہ جانتا ہو کہ یہ باطل ہے۔۔ بابا : إِذَا خَاصَمَ فَجَرَ جب کوئی جھگڑے اور گالی دے ۔ باب ۱۸ : قِصَاصُ الْمَظْلُومِ إِذَا وَجَدَ مَالَ ظَالِمِهِ ۔۔۔۔۔ مظلوم کا بدلہ لینا جب وہ اپنے ظالم کا مال پائے۔ باب ۱۹ : مَا جَاءَ فِي السَّقَائِفِ منڈوؤں ( یعنی چوپال) کی نسبت جو مروی ہے۔ باب ۲۰ : لَا يَمْنَعُ جَارٌ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَةً فِي کوئی پڑوسی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں لکڑیاں گاڑ نے جِدَارِهِ باب ۲۱ : صَبُّ الْخَمْرِ فِي الطَّرِيقِ سے نہ روکے۔ راستے میں شراب کا بہانا باب ۲۲ : اَقْنِيَةُ الدُّوْرِ وَالْجُلُوسُ فِيهَا وَالْجُلُوسُ گھروں کے صحن اور ان میں بیٹھنا اور راستوں پر عَلَى الصُّعُدَاتِ بیٹھنا ۴۷۱ ۴۷۲ ۴۷۴ ۴۷۶ ۴۷۸ ۴۸۰ باب ۲۳ : الْآبَارُ الَّتِي عَلَى الطُّرُقِ إِذَا لَمْ يُتَاذِّ بِهَا راستوں پر کنوئیں کھودنا اگر ان سے تکلیف یا نقصان نہ ہو ۴۸۱ باب ۲۴ : إِمَاطَةُ الْأَذَى تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا باب ۲۵ : الْغُرْفَةُ وَالْعُلِيَّةُ الْمُشْرِفَةُ وَ غَيْرُ الْمُشْرِفَةِ قلعہ نما مکانات اور چھتوں وغیرہ پر بلند اور پست فِي السُّطُوحِ وَغَيْرِهَا چوبارے ( بنانا اور اُن میں رہنا ) باب ۲۶ : مَنْ عَقَلَ بَعِيْرَهُ عَلَى الْبَلَاطِ أَوْ بَابِ (مسجد کے دروازے پر ) جو پتھر بچھے ہوئے تھے جس الْمَسْجِدِ نے وہاں یا مسجد کے دروازے پر اپنا اُونٹ باندھا اُٹھا کر پھینک دی۔ باب ۲۷ : الْوُقُوفُ وَالْبَوْلُ عِنْدَ سُبَاطَةِ قَوْمٍ کسی قوم کے گھوڑے کے پاس ٹھہرنا اور پیشاب کرنا ۔ باب ۲۸ : مَنْ أَخَذَ الْغُصْنَ وَمَا يُؤْذِي النَّاسَ فِي جس نے کوئی ٹہنی یا وہ چیز جو را بگیر کو ایذاء دینے والی ہو، الطَّرِيقِ فَرَمَى بِهِ باب ۲۹ : إِذَا اخْتَلَفُوا فِي الطَّرِيقِ الْمِيْتَاءِ وَهِيَ اگر شارع عام میں اختلاف ہو اور وسیع جگہ ہو اور وہاں الرَّحْبَةُ تَكُونُ بَيْنَ الطَّرِيقِ ثُمَّ يُرِيدُ أَهْلُهَا کے رہنے والے عمارت بنانا چاہیں تو اس میں سے الْبُنْيَانَ فَتَرِكَ مِنْهَا لِلطَّرِيقِ سَبْعَةُ أَذْرُعٍ ۔۔۔۔۔۔ راستے کے لئے سات ہاتھ جگہ چھوڑ دیں الدلاله الله الله ۴۹۲ ۱۳۹۳ ۳۹۳ ۴۹۴