صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xviii
صحيح البخاري - جلد ۴ باب : كَيْفَ تُعَرَّفُ لُقَطَةُ أَهْلِ مَكَّةَ XV اہل مکہ کی گری پڑی چیز کیسے شناخت کرائی جائے؟ فهرست ۴۳ باب : لَا تُحْتَلَبُ مَاشِيَةُ أَحَدٍ بِغَيْرِ اِذْنِهِ۔ کسی کے مویشی بغیر اس کی اجازت کے نہ دو ہے جائیں ۴۳۷ باب ۹ : إِذَا جَاءَ صَاحِبُ اللُّقَطَةِ بَعْدَ سَنَةٍ رَدَّهَا اگر گری پڑی چیز کا مالک ایک سال کے بعد آئے تو وہ اس عَلَيْهِ لِأَنَّهَا وَدِيعَةٌ عِنْدَهُ چیز کو اسے واپس دیدے کیونکہ وہ اس کے پاس امانت تھی ۴۳۸ باب ۱۰ : هَلْ يَأْخُذُ اللُّقَطَةَ وَلَا يَدَعُهَا تَضِيعُ کیا گری پڑی چیز کو اٹھا لیں اور اُسے ضائع نہ ہونے دیں ۴۳۹ باب ا ا : مَنْ عَرَّفَ النُّقَطَةَ وَلَمْ يَدْفَعُهَا إِلَى جس نے گری پڑی چیز اٹھا کر شناخت کرائی اور وہ حاکم السُّلْطَانِ ۔ کے سپرد نہ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باب ٤٦- كِتَابُ الْمَظَالِمِ فِي الْمَظَالِمِ وَالْعَصْبِ باب ا : قِصَاصُ الْمَظَالِمِ ظلموں کا بدلہ ظلم و غصب سے متعلق (احکام) باب ۲ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى أَلَا لَعْنَةُ اللهِ عَلَی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ہوشیار رہو، ظالموں پر اللہ تعالیٰ کی الظَّالِمِينَ لعنت ہوا کرتی ہے باب : لَا يَظْلِمُ الْمُسْلِمُ الْمُسْلِمَ وَلَا يُسْلِمُهُ مسلمان مسلمان پر ظلم نہیں کرتا اور نہ اسے (کسی ظالم کے) باب : أَعِنُ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا باب ۵ : نَصْرُ الْمَظْلُومِ باب ۶ : الْإِنْتِصَارُ مِنَ الظَّالِمِ باب: عَفْوُ الْمَظْلُومِ باب ۸ : الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ سپرد کرتا ہے۔ اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا من مظلوم مظلوم کی مدد کرنا ظالم سے بدلہ لینا مظلوم کا معاف کر دینا ۔ ظلم قیامت کے دن اندھیرے ہوں گے باب ۹ : الاتِّقَاءُ وَالْحَذَرُ مِنْ دَعْوَةِ الْمَظْلُومِ ۔ مظلوم کی فریاد سے ڈرنا اور بچنا باب ۱۰ : مَنْ كَانَتْ لَهُ مَظْلَمَةٌ عِنْدَ الرَّجُلِ فَحَلَّلَهَا جس شخص کو کسی شخص کے ظلم کا شکوہ ہے اور ظالم اپنے ظلم کی لَهُ هَلْ يُبَيِّنُ مَظْلَمَتَهُ ام ۴۴۴۲ م کم کم مام ۴۴۹ ۴۵۱ لله الله ۴۵۴ ۴۵۶ ۴۵۷ ۴۵۹ ۴۵۹ معافی لے لے تو کیا مظلوم اس کے ظلم کو بیان کر سکتا ہے؟ ۴۶۰ باب 11 : إِذَا حَلَّلَهُ مِنْ ظُلْمِهِ فَلَا رُجُوعَ فِيهِ مظلوم ظالم کو اس کے ظلم کی معافی دیدے تو پھر وہ اس سے رجوع نہیں کر سکتا ۔ ۴۶۴