صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 160 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 160

صحيح البخاری جلدم ۱۶۰ ۳۴- كتاب البيوع ثَمَرَةُ النَّخْلِ حَتَّى تَزْهُوَ قَالَ کھجور کا پھل بیچنے سے منع فرمایا ہے جب تک کہ وہ پک أَبُو عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي حَتَّى تَحْمَرَّ۔نہ جائے۔ابو عبد اللہ (امام بخاری نے کہا کہ فقرہ حتی تَزْهُوَ کا مطلب حَتَّى تَحْمَرُ ہے ) یعنی سرخ ہو جائے۔اطرافه: ۱٤۸۸، ۲۱۹۷، ۲۱۹۸، ۲۲۰۸ عَبْدِ الله ٢١٩٦: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۲۱۹۶: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ سَلِيْمِ بْنِ حَيَّانَ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا کہ سلیم بن حیان سے مروی ہے کہ سعید سَعِيْدُ بْنُ مِيْنَاءَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ بن مینا نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ حضرت جابر بن الله عَنْهُمَا قَالَ نَهَى عبداللہ رضی اللہ عنہما سے میں نے سنا۔انہوں نے کہا رَضِيَ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا ہے جب تک کہ وہ رنگ نہ بدلے۔کہا گیا کہ تُشْقِحُ کے کیا معنے ہیں؟ کہا: وہ سرخ ہو جائے اور زرد ہو جائے اور کھایا جاسکے۔النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُبَاعَ الثَّمَرَةُ حَتَّى تُشْقِحَ فَقِيْلَ وَمَا تُشْقِحُ قَالَ تَحْمَارُ وَتَصْفَارُ وَيُؤْكَلُ مِنْهَا۔اطرافه ۱٤٨٧، ۲۱۸۹، ۲۳۸۱۔بَاب ٨٦ : بَيْعُ النَّخْلِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلَاحُهَا کھجور کے درخت بیچنا قبل اس سے کہ اس کے پھل کی پختگی ظاہر ہو جائے ۲۱۹۷: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ الْهَيْثَمِ :۲۱۹۷ علی بن ھیم نے مجھ سے بیان کیا کہ معلی حَدَّثَنَا مُعَلَّى حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ (بن منصور ) نے ہمیں بتایا کہ میشیم بن بشیر ) نے ہم ( الله عنه سے بیان کیا کہ حمید نے ہمیں خبر دی، (کہا) کہ حضرت حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ہمیں بتایا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے پھل بیچنے سے منع نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُو فرمایا تا وقتیکہ اس کی پختگی ظاہر ہو جائے اور کھجور کے صَلَاحُهَا وَعَنِ النَّخْلِ حَتَّى يَزْهُوَ قِيْلَ درخت بیچنے سے منع فرمایا تا وقتیکہ وہ شوخ رنگ وَمَا يَزْهُوَ قَالَ يَحْمَارُ أَوْ يَصْفَارُ۔ہو جائے۔(حضرت انس سے ) پوچھا گیا کہ شوخ رنگ کا کیا مطلب؟ کہا : سرخ رنگ ہو جائے یا زرد۔اطرافه: ١٤۸۸، ۲۱۹٥، ۲۱۹۸، ۲۲۰۸