صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 159 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 159

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۵۹ ۳۴- كتاب البيوع الثَّمَرِ كَالْمَشُورَةِ يُشِيرُ بِهَا لِكَثْرَةِ نے بطور مشورہ فرمایا کیونکہ جھگڑے بہت ہو گئے تھے۔ خُصُوْمَتِهِمْ وَأَخْبَرَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ خارجہ بن زید بن ثابت نے مجھے خبر دی کہ حضرت زید ابْنِ ثَابِتٍ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ لَمْ يَكُنْ بن ثابت اپنی زمین کے پھل اس وقت تک نہیں بیچتے يَبِيعُ ثِمَارَ أَرْضِهِ حَتَّى تَطْلُعَ الثَّرَيَّا تھے، جب تک کہ ثریا ستارہ طلوع نہ کرتا اور زردی اور فَيَتَبَيَّنَ الْأَصْفَرُ مِنَ الْأَحْمَرِ۔ قَالَ سرخی نمایاں نہ ہو جاتی ۔ ابو عبد اللہ (امام بخاری ) نے أَبُو عَبْدِ اللهِ رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ بَحْرِ کہا: علی بن بحر نے یہ روایت کی ہے، ( کہا: ) حکام حَدَّثَنَا حَكَامٌ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ عَنْ بن سلم رازی ) نے ہم سے بیان کیا کہ عنبسہ (بن سعید ) زَكَرِيَّاءَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ عُرْوَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زکریا سے، زکریا نے ابوالزناد عَنْ سَهْلٍ عَنْ زَيْدٍ ۔ اطرافه: ۲۱۷۳، ۲۱۸۴، ۲۱۸۸، ۲۳۸۰ سے،ابوالزناد نے عروہ سے، عروہ نے حضرت سہل سے روایت کی۔ انہوں نے حضرت زید ( بن ثابت ) سے ۔ ٢١٩٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۱۹۴ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے نافع سے، نافع عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کی خرید و فروخت الثَّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُبْتَاعَ ۔ سے اس وقت تک منع فرمایا ہے جب تک کہ ان کی حالت نمایاں نہ ہو جائے ۔ بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں کو منع فرمایا ہے۔ اطرافه: 148٦، ۲۱۸۳، ٢۱۹۹، ٢٢٤٧، ٢٢٤٩۔ ٢١٩٥ : حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا ۲۱۹۵ : ( محمد ) بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی ۔ ( انہوں نے کہا ) أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ کہ ہم کو حمید طویل نے خبر دی۔ انہوں نے حضرت انس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ تُبَاعَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم نے