صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 158 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 158

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۵۸ ۳۴- كتاب البيوع زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ أَنَّ حضرت ابن عمرؓ سے، حضرت ابن عمرؓ نے حضرت زید رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن ثابت رضی اللہ عنہم سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا أَنْ تُبَاعَ بِخَرْصِهَا عليه وسلم نے عرایا کے بارے میں اجازت دی ہے کہ وہ كَيْلًا۔قَالَ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ وَالْعَرَايَا اندازے سے ماپ کر بیچی جائیں۔موسیٰ بن عقبہ نے کہا: اور عرایا معین کھجوروں کے درخت ہیں۔جن کے نَخَلَاتٌ مَّعْلُوْمَاتٌ تَأْتِيْهَا فَتَشْتَرِيْهَا۔اطرافه ۲۱۷۳، ۲۱۸٤، ۲۱۸۸، ۲۳۸۰ خام پھلوں کا مبادلہ پختہ پھلوں سے تول کر کیا جائے۔بَاب :۸۵ : بَيْعُ الشِّمَارِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلَاحُهَا پھلوں کی خرید و فروخت پیشتر اس سے کہ ان کی حالت نمایاں ہو جائے ( یعنی پھلوں کے پختہ ہونے سے پہلے ) ۲۱۹۳ : وَقَالَ اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ :۲۱۹۳ اور لیٹ ( بن سعد ) نے ابوالزناد (عبداللہ بن كَانَ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ يُحَدِّثُ عَنْ ذکوان) سے نقل کیا ہے کہ عروہ بن زبیر بیان کرتے تھے کہ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ الْأَنْصَارِي مِنْ حضرت سہل بن ابى حمہ انصاری سے مروی ہے جو بنی حارثہ بَنِي حَارِثَةَ أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنْ زَيْدِ بْن ثَابِتٍ میں سے تھے۔انہوں نے حضرت زید بن ثابت دینے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّاسُ فِي سے روایت کرتے ہوئے ان کو بتایا، کہا: رسول اللہ عَهْدِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ کے زمانہ میں لوگ پھلوں کی خرید وفروخت آپس میں کرتے تھے اور جب لوگ کٹائی میں مشغول يَتَبَايَعُوْنَ الثَّمَارَ فَإِذَا جَدَّ النَّاسُ ہوتے اور ان سے تقاضے ہوتے تو خریدار کہتا: پھل وَحَضَرَ تَقَاضِيْهِمْ قَالَ الْمُبْتَاعُ إِنَّهُ خراب اور کالا ہو گیا ہے، اس کو بیماری ہوگئی ہے، اسے أَصَابَ الثَّمَرَ الدُّمَانُ أَصَابَهُ مَرَضٌ کپڑا کھا گیا ہے کئی بیماریوں کی حجتیں نکالتے تو رسول اللہ أَصَابَهُ قُشَامٌ عَاهَاتٌ يَحْتَجُوْنَ بِهَا صلى الله علیہ وسلم نے جب اس بارے میں جھگڑے آپ صلی فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے پاس بہت آنے لگے، فرمایا: اگر جھگڑے نہیں لَمَّا كَثُرَتْ عِنْدَهُ الْحُصُوْمَةُ فِي ذَلِكَ چھوڑتے تو تم آپس میں خرید وفروخت نہ کیا کروتا وقتیکہ فَإِمَّا لَا فَلَا تَتَبَايَعُوْا حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُ پھل کی حالت اچھی طرح ظاہر نہ ہو جائے۔یہ آپ