صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xvii
صحيح البخاري - جلد ۴ xiv فهرست ٤٤ - كِتَابُ الْخُصُومَاتِ بابا : مَا يُذْكَرُ فِي الْإِشْخَاصِ وَالْخُصُومَةِ بَيْنَ مسلم اور یہودی کے درمیان جھگڑے اور اختلاف کے الْمُسْلِمِ وَالْيَهُودِ بارے میں باب : : مَنْ رَدَّ أَمْرَ السَّفِيهِ وَالضَّعِيفِ الْعَقْلِ۔ جو شخص نادان اور کم عقل کا طے کردہ معاملہ رو کر دے۔ باب : مَنْ بَاعَ عَلَى الضَّعِيْفِ وَنَحْوِهِ فَدَفَعَ ثَمَنَهُ جو کم عقل اور اس قسم کے لوگوں کا مال فروخت کرے اور إِلَيْهِ وَأَمَرَهُ بِالْإِصْلَاحِ وَالْقِيَامِ بِشَأْنِهِ مال کی قیمت اُن کو دیدے اور اُن سے کہے کہ ہر محل خرچ کرنا اور اس سے کاروبار چلانا باب : كَلَامُ الْخُصُوْمِ بَعْضِهِمْ فِي بَعْضٍ۔ جھگڑنے والوں کا ایک دوسرے سے باتیں کرنا ۔ باب ۵ : إِخْرَاجُ أَهْلِ الْمَعَاصِي وَالْخُصُوْمِ مِنَ واقعات صحیحہ کے معلوم ہونے پر حکم الہی کی نافرمانی کرنے والوں اور جھگڑا کرنے والوں کو گھروں سے نکال دینا ۔ میت کے وصی کا دعوی کرنا ۴۰۸ ۴۱۳ ۱۳ ۴۱۵ ۴۱۸ ۴۱۹ جسکی شرارت کا ڈر ہو اس کو باندھنا یا اس سے مچلکہ لینا ۴۲۰ الْبُيُوتِ بَعْدَ الْمَعْرِفَةِ باب ۶ : دَعْوَى الْوَصِيِّ لِلْمَيِّتِ باب : التَّوَثُقُ مِمَّنْ تُخْشَى مَعَرَّتُهُ باب ۸ : الرَّبْطُ وَالْحَبْسُ فِي الْحَرَمِ حرم میں باندھنا اور قید کرنا باب ۹ : فِي الْمُلَازَمَةِ باب ١٠ : التَّقَاضِي قرضہ کا تقاضا کرنا ۔ (مقروض سے ) لیٹنے اور ساتھ رہنے سے متعلق ۔ العلما ۴۲۳ ٤٥ - كِتَابٌ فِي اللُّقَطَةِ باب : إِذَا أَخْبَرَهُ رَبُّ اللُّقَطَةِ بِالْعَلَامَةِ دَفَعَ إِلَيْهِ ۔۔۔۔ اور جب گری پڑی چیز کا مالک اُس کو نشانی بتا دے تو وہ اُس کے حوالے کر دے باب ۲ : ضَالَّةُ الإِبل بھولے بھٹکے اُونٹ کے بارے میں باب : ضَالَّةُ الْغَنَمِ بھولی بھٹکی بکری کے متعلق باب : إِذَا لَمْ يُوْجَدْ صَاحِبُ اللُّقَطَةِ بَعْدَ سَنَةٍ اگر ایک سال کے بعد بھی گری پڑی چیز کا مالک نہ ملے تو فَهِيَ لِمَنْ وَجَدَهَا وہ اُس کی ہوگی جس نے وہ پائی ہے ۴۲۷ ۴۲۸ ۴۲۹ ۳۰ باب ۵ : إِذَا وَجَدَ خَشَبَةً فِي الْبَحْرِ أَوْ سَوْطًا أَوْ نَحْوَهُ اگر کوئی سمندر میں لکڑی یا کوڑایا اس قسم کی کوئی چیز پائے ۴۳۱ باب ۶ : إِذَا وَجَدَ تَمْرَةً فِي الطَّرِيقِ اگر راستے میں کجھور گری پڑی پائے