صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 148
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۴۸ ۳۴- كتاب البيوع باب ۷۹ : بَيْعُ الدِّيْنَارِ بِالدِّيْنَارِ نَسَاءً دینار دینار کے بدلے اُدھار بیچنا ۲۱۷۸ - ۲۱۷۹ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ۲۱۷۸-۲۱۷۹: علی بن عبداللہ (مدینی) نے ہم عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا الضَّحَاكُ بْنُ مَخْلَدٍ سے بیان کیا کہ ضحاک بن مخلد نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو ابن جریج نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ عمرو بن دینار ابْنُ دِينَارٍ أَنَّ أَبَا صَالِحِ الزَّيَّاتَ أَخْبَرَهُ نے مجھے خبر دی کہ ابو صالح زیات نے ان کو بتایا۔ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَضِيَ الله عنہ انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: دینار کے بدلے دینار اور درہم کے يَقُوْلُ الدِّيْنَارُ بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَم بدلے درہم کیا دیا جائے۔ تو میں نے ان سے کہا: فَقُلْتُ لَهُ فَإِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ لَا يَقُوْلُهُ فَقَالَ حضرت ابن عباس یہ نہیں کہتے ۔ حضرت ابوسعید نے أَبُو سَعِيدٍ سَأَلْتُهُ فَقُلْتُ سَمِعْتَهُ مِنَ النَّبِيِّ کہا: میں نے ان سے پوچھا تھا اور کہا تھا ( کیا ) آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ وَجَدْتَهُ فِي نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا سنا ہے یا آپ نے یہ كِتَابِ اللهِ قَالَ كُلَّ ذَلِكَ لَا أَقُولُ بات اللہ تعالی کی کتاب میں پائی ہے؟ تو انہوں نے وَأَنْتُمْ أَعْلَمُ بِرَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله کہا: میں ان باتوں میں سے کوئی بھی نہیں کہتا اور آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنِّي وَلَكِنْ أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث) مجھ سے أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بُڑھ کر جانتے ہیں ۔ اسامہ بن زید ) نے مجھے لیکن لَا رِبًا إِلَّا فِي النَّسِيئَةِ۔ اطرافه: ۲۱٧٦، ۲۱۷۷۔ بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: سود تو اس صورت میں ہوتا ہے جب اُدھار ہو۔ بَاب ۸۰ : بَيْعُ الْوَرِقِ بِالذَّهَبِ نَسِيْئَةً چاندی سونے کے بدلے اس صورت میں فروخت کرنا کہ ادائیگی بعد میں ہوگی ۲۱۸۱-۲۱۸۰ : حَدَّثَنَا حَفْصُ ۲۱۸۰-۲۱۸۱: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا ابْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي کہ شعبہ نے ہمیں بتایا، کہا کہ حبیب بن ابی ثابت