صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 147 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 147

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۴۷ ۳۴- كتاب البيوع ذَلِكَ حَدِيثًا عَنْ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله بن عبد اللہ نے بتایا۔ انہوں نے (اپنے باپ ) حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَقِيَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ حضرت فَقَالَ يَا أَبَا سَعِيدٍ مَا هَذَا الَّذِي تُحَدِّثُ ابو سعید خدری نے ایسی ہی حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کی۔ چنانچہ حضرت عبداللہ بن عمر عَنْ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (جب) ان سے ملے تو کہا: اے ابوسعید ا یہ کیا بات فَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ فِي الصَّرْفِ سَمِعْتُ ہے جو آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرتے ہیں ۔ تو حضرت ابو سعید نے کہا: صرافی (یعنی يَقُوْلُ الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ مِثلًا بِمِثْلِ رو پیدا اشرفیاں بدلوانے یا تڑوانے) کے بارے میں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا وَالْوَرِقُ بِالْوَرِقِ مِثْلًا بِمِثْلٍ۔ اطرافه: ۲۱۷۷، ۲۱۷۸۔ ہے: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے برابر لئے دیئے جائیں۔ ۲۱۷۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۱۷۷: عبداللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ سے بیان کیا کہ (امام) مالک نے ہمیں خبر دی۔ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابو سعید خدری صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبِيْعُوا رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ إِلَّا مِثَلًا بِمِثْلِ نے فرمایا: سونا سونے کے بدلے نہ پیچومگر یہ کہ برابر وَلَا تُشِقُوْا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ ہو، اور ایک کو دوسرے سے کم و بیش نہ کرو، اور چاندی وَلَا تَبِيْعُوا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ إِلَّا مِثْلا چاندی کے بدلے نہ پیچونگر برابر ، اور ایک کو دوسرے بِمِثْلٍ وَلَا تُشِفُوْا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ سے کم و بیش نہ کرو، اور نہ ان میں سے غیر موجود کو وَلَا تَبِيْعُوْا مِنْهَا غَائِبًا بِنَاجِرٍ۔ موجود (نقد) سے بچو۔ اطرافه: ۲۱۷۶، ۲۱۷۸۔