صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xvi
فهرست xiii صحيح البخاري - جلد ۴ باب ۵ : حُسْنُ التَّقَاضِي باب ٦ : هَلْ يُعْطَى أَكْبَرَ مِنْ سِنِهِ باب: حُسْنُ الْقَضَاءِ نرمی سے تقاضا کرنا کیا ( قرض پر لئے ہوئے کے بدلے میں ) اُس سے زیادہ عمر کا دیا جائے؟ قرض خوبی سے ادا کرنا۔۔ باب : إِذَا قَضَى دُوْنَ حَقِّهِ أَوْ حَلَّلَهُ فَهُوَ جَائِز ۔۔۔۔۔۔ مقروض قرض خواہ کی رضا مندی سے اس کے حق سے کم ۳۸۴ ۳۸۴ ۳۸۵ ادا کرے یا قرض خواہ اس کو معاف کر دے تو یہ جائز ہوگا ۳۸۶ باب ۹ : إِذَا قَاصَّ أَوْ جَازَفَهُ فِي الدَّيْنِ تَمُرًا بِتَمُرٍ اگر قرض کی ادائیگی میں کھجور کے بدلے کھجور یا کسی اور چیز کے بدلے وہی چیز ادا کرے یا قرض خواہ اسی چیز کا أَوْ غَيْرِهِ ۳۸۸ ۳۸۹ ۳۹۱ ۳۹۳ له حالیه ۳۹۵ ۳۹۷ ۳۹۸ ۳۹۹ ۲۰۰ ۴۰۲ ۴۰۶ باب ١٠ : مَنِ اسْتَعَاذَ مِنَ الدَّيْنِ مقروض سے مطالبہ کرے جو قرض سے پناہ مانگے باب 1 1 : الصَّلَاةُ عَلَى مَنْ تَرَكَ دَيْنًا جو قرضہ چھوڑ جائے اُس کی نماز جنازہ ۔۔ باب ۱۲ : مَطْلُ الْغَنِي ظُلْمٌ دولت مند کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے باب ۱۳ : لِصَاحِبِ الْحَقِّ مَقَالَ حق دار کا حق ہے کہ وہ تقاضا کرے باب ۱۴ : إِذَا وَجَدَ مَالَهُ عِنْدَ مُفْلِسٍ فِي الْبَيْعِ اگر کوئی شخص بیچ یا قرض یا امانت کا مال بجنسه دیوالیہ وَالْقَرْضِ وَالْوَدِيْعَةِ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ ہو جانے والے کے پاس پائے تو (جس کا وہ مال ہو ) وہی اُس کا زیادہ حق دار ہے۔ باب ۱۵ : مَنْ أَخَّرَ الْغَرِيمَ إِلَى الْغَدِ أَوْ نَحْوِهِ وَلَمْ اگر کوئی شخص قرض خواہ کو کل پرسوں تک ادا کرنے کا وعدہ يَرَ ذَلِكَ مَطْلًا کرے اور وہ اُسے ٹال مٹول نہ سمجھے باب ١٦ : مَنْ بَاعَ مَالَ الْمُفْلِسِ أَوِ الْمُعْدِمِ فَقَسَمَهُ جو دیوالئے یا تہی دست کی ملکیت کو بیچ کر اس کے بَيْنَ الْغُرَمَاءِ أَوْ أَعْطَاهُ حَتَّى يُنْفِقَ عَلَى نَفْسِهِ ۔۔۔ قرض خواہوں میں تقسیم کر دے یا اُسی کو دیدے کہ وہ اپنی ذات پر خرچ کرے باب : إِذَا أَقْرَضَهُ إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى أَوْ أَجَلَهُ فِي اگر کوئی شخص کسی کو معین میعاد کے لئے قرضہ دے یا بیچ الْبَيْعِ میں قیمت ادا کرنے کے لئے میعاد مقرر کرے۔ باب ۱۸ : الشَّفَاعَةُ فِي وَضْعِ الدَّيْنِ قرض میں کمی کرنے کی سفارش کرنے کا بیان باب ۱۹ : مَا يُنْهَى عَنْ إِضَاعَةِ الْمَالِ مال ضائع کرنے کی جو ممانعت ہے اُس کا بیان۔ باب ۲۰ : الْعَبْدُ رَاعٍ فِي مَالِ سَيِّدِهِ وَلَا يَعْمَلُ إِلَّا غلام اپنے آقا کے مال کا نگہبان ہے اور وہ اُس کی اجازت کے بغیر کوئی کام نہ کرے ۔ بِإِذْنِهِ