صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 140 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 140

صحيح البخاری جلدم ۱۴۰ ۳۴- كتاب البيوع وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہیں ( یک مشت ) دام نقد دے دوں اور تیرا ترکہ جَالِسٌ فَقَالَتْ إِنِّي قَدْ عَرَضْتُ ذَلِكَ لینے کا حق مجھے ہو گا تو میں یہ کام کر دیتی ہوں۔بریرہ عَلَيْهِمْ فَأَبَوْا إِلَّا أَنْ يَكُوْنَ الْوَلَاءُ لَهُمْ اپنے مالکوں کے پاس گئی اور اُن سے کہا۔مگر انہوں فَسَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے اس کی یہ بات نہ مانی۔وہ جب ان کے پاس سے آئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے اور فَأَخْبَرَتْ عَائِشَةُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کہا: میں نے ان کے سامنے یہ شرط پیش کی ، مگر انہوں وَسَلَّمَ فَقَالَ خُذِيْهَا وَاشْتَرِطِيْ لَهُمُ نے انکار کر دیا ہے، بجز اس کے کہ ترکہ ان کا ہوگا۔نبی الْوَلَاءَ فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ فَفَعَلَتْ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات سنی اور حضرت عائشہ نے عَائِشَةُ ثُمَّ قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ واقعہ بیان کیا تو آپ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّاسِ فَحَمِدَ الله فرمایا: اسے لے لو اور ترکہ کی شرط ان سے ٹھہرا لو۔کیونکہ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ مَا بَالُ ترکہ کا حق اس کا ہوتا ہے جس نے آزاد کیا ہو۔حضرت رِجَالٍ يَشْتَرِطُوْنَ شُرُوْطًا لَيْسَتْ فِي عائشہ نے ایسا ہی کیا۔پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں کھڑے ہوئے اور اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنے كِتَابِ اللهِ مَا كَانَ مِنْ شَرْطٍ لَيْسَ فِي کے بعد فرمایا: لوگوں کا کیا حال ہے کہ وہ ایسی شرطیں كِتَابِ اللَّهِ فَهُوَ بَاطِلٌ وَإِنْ كَانَ مِائَةَ کرتے ہیں جو کتاب اللہ میں نہیں۔جو شرط ایسی ہو جو شَرْطَ قَضَاءُ اللَّهِ أَحَقُّ وَشَرْطُ اللَّهِ کتاب اللہ میں نہیں، وہ باطل ہے، اگر چہ سوشرطیں أَوْلَقُ وَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ۔ہوں۔اللہ تعالیٰ کا فیصلہ سچا اور اللہ تعالیٰ کی شرط نہایت مضبوط ہے۔ترکہ تو اسی کا ہوتا ہے جو آزاد کرے۔اطرافه: ٤٥٦ ، ۱٤٩٣، ۲۱۰۰، ۲۵۳۶، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ٢٥٦٥، ،٥٢٨٤ ٥٤٣٠ ۵۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱۷ ،۲۵۷۸ ٦٧١٧، ٦٧٥١، ٦٧٥٤ ٦٧٥٨، ٠٦٧٦٠ ٢١٦٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۱۶۹: عبد الله بن یوسف نے ہم سے بیان کیا ( اور أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ کہا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے نافع سے، ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ عَائِشَةَ نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت