صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 138
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۳۸ ۳۴- كتاب البيوع کے حل کرنے کے لئے چار روایتیں لئے چار روایتیں نقل کی گئی ہیں اور یہ چاروں روایتیں امام مالک اور امام شافعی کے فتوے کی تائید میں ہیں اور ان سے جمہور کی رائے صائب ثابت ہوتی ہے کہ ایسی بیچ قابل رڈ ہو گی ۔ ( فتح الباری جز ۴۰ صفحه ۴۷۲) (عمدۃ القاری جزء ۱ اصفحه ۲۸۴، ۲۸۵) بَاب ۷۲ : مُنْتَهَى التَّلْقِي زیادہ سے زیادہ فاصلہ جہاں آگے جا کر قافلہ سے ملا جا سکتا ہے ٢١٦٦: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۱۶۶ موسى بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ جویریہ نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے نافع سے اور نافع رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا نَتَلَقَّى الرُّكْبَانَ نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں فَنَشْتَرِي مِنْهُمُ الطَّعَامَ فَنَهَانَا النَّبِيُّ نے کہا کہ ہم غلہ لانے والے) قافلوں سے آگے جاکر ملا کرتے اور ان سے غلہ خریدتے تھے تو نبی صلی اللہ علیہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَّبِيْعَهُ حَتَّى وسلم نے ہمیں اس خرید و فروخت سے منع کیا، تا وقتیکہ يُبْلَغَ بِهِ سُوقُ الطَّعَامِ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِہ غلے کو منڈی میں پہنچا دیا جائے۔ بو عبداللہ (امام بخاری) هَذَا فِي أَعْلَى السُّوْقِ وَيُبَيِّنُهُ حَدِيثُ نے کہا کہ یہ جگہ منڈی کے بالائی حصے میں تھی اور عُبَيْدِ اللهِ ۔ عبید اللہ کی حدیث میں اس کا واضح بیان ہے۔ اطرافه ۲۱۲۳، ۲۱۳۱، ٢۱۳۷، ٢١٦٧، ٦٨٥٢۔ ٢١٦٧: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۱۶۷ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی ( قطان ) يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ نے ہمیں بتایا کہ عبید اللہ سے مروی ہے۔ انہوں نے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانُوا کہا: نافع نے حضرت عبداللہ ( بن عمر ) رضی اللہ عنہ يَبْتَاعُوْنَ الطَّعَامَ فِي أَعْلَى السُّوقِ سے روایت کرتے۔ سے روایت کرتے ہوئے مجھ سے بیان کیا، کہا کہ وہ فَيَبِيْعُونَهُ فِي مَكَانِهِ فَنَهَاهُمْ رَسُولُ اللَّهِ منڈی کے بالائی حصے میں غلہ خریدا کرتے تھے اور پھر و ہیں اسی جگہ اسے بیچ دیتے۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيعُوْهُ فِي مَكَانِهِ حَتَّى يَنْقُلُوْهُ۔ علیہ وسلم نے انہیں منع کیا کہ جب تک دوسری جگہ نہ لے جائیں، وہیں اسے فروخت نہ کیا کریں۔ اطرافه ۲۱۲۳، ۲۱۳۱، ٢۱۳۷، ٢١٦٦، ٦٨٥٢۔