صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xv
صحيح البخاري - جلد ۴ xii فهرست باب : مَنْ حَفَرَ بِرًا فِي مِلْكِهِ لَمْ يَضْمَنُ جو شخص اپنی ملکیت میں کنواں کھودے ( اور اس میں کوئی گر کر مر جائے ) تو مالک پر تاوان نہ پڑے گا باب ۴ : الْخُصُومَةُ فِي الْبِئْرِ وَالْقَضَاءُ فِيهَا کنوئیں کے بارے میں جھگڑا اور اس کا فیصلہ باب ۵ : إِثْمُ مَنْ مَّنَعَ ابْنَ السَّبِيلِ مِنَ الْمَاءِ اس شخص کا گناہ جو مسافر کو پانی سے روکے ۔ باب ٦ : سَكُرُ الْأَنْهَارِ شہروں کا پانی روکنا ۔ باب : شُرْبُ الْأَعْلَى قَبْلَ الْأَسْفَلِ۔ باب : شُرُبُ الْأَعْلَى إِلَى الْكَعْبَيْنِ باب ۹ : فَضْلُ سَقْيِ الْمَاءِ بلندی کے کھیت کو نچلے کھیت سے پہلے پانی پلانا بلند کھیت کو ٹخنوں تک پانی دینا پانی پلانے کا ثواب باب ۱۰ : مَنْ رَأَى أَنَّ صَاحِبَ الْحَوْضِ وَالْقِرْبَةِ جو شخص یہ سمجھے کہ حوض اور مشک والا اپنے پانی کا زیادہ أَحَقُّ بِمَاءِ هِ حق دار ہے باب 11 : لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ الله اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے سوا کسی کی رکھ نہیں باب ۱۲ : شُرْبُ النَّاسِ وَسَقْيُّ الدَّوَابِ مِنَ الْأَنْهَارِ۔۔۔ دریاؤں اور نہروں سے لوگوں اور جانوروں کا پانی پینا۔ باب ١٣ : بَيْعُ الْحَطَبِ وَالْكَلَا باب ۱۴ : الْقَطَائِعُ باب ۱۵ : كِتَابَةُ الْقَطَائِعِ ایندھن ( کی لکڑی ) اور گھاس بیچنا جاگیریں (دینا) جاگیروں سے متعلق دستاویز لکھنا پانی کے پاس اونٹیوں کو دو ہنا ۳۵۰ 10۔1 ۳۵۲ ۳۵۴ ۳۵۵ ۳۵۶ ۳۵۸ ۳۶۱ سلام اسم ۳۶۷ ۳۶۹ ۳۷۰ باب ١٦ : حَلَبُ الْإِبِلِ عَلَى الْمَاءِ بابا : الرَّجُلُ يَكُونُ لَهُ مَمَرٌّ أَوْ شِرْبٌ فِي وہ شخص جس کی باغ میں یا نخلستان میں گزرگاہ ہو یا جس کا حَائِطٍ أَوْ فِي نَخْلٍ کھجور کے درختوں میں پانی پلانے کا حصہ ہو ۳۷۲ ٤٣- كِتَابُ الْاِسْتِقْرَاضِ ) باب ا : مَنِ اشْتَرَى بِالدَّيْنِ وَ لَيْسَ عِنْدَهُ ثَمَتُهُ أَوْ جو شخص اُدھار پر خرید کرے اور اس کے پاس اُسکی قیمت لَيْسَ بِحَضْرَتِهِ نہ ہو یا خریدتے وقت اُس کے پاس قیمت موجود نہ ہو۔۔۔ ۳۷۶ باب ۲ : مَنْ أَخَذَ أَمْوَالَ النَّاسِ يُرِيدُ أَدَاءَهَا أَو جو شخص لوگوں کے مال ادا کرنے کے ارادے سے لے یا اخْلَافَهَا ادا کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو باب : أَدَاءُ الدُّيُونَ قرضوں کی ادائیگی ( کے بارے میں ) باب ۴ : اسْتِقْرَاضُ الْإِبِلِ اونٹ قرض پر خریدنا ۔ ۳۷۸ ۳۷۸ ۳۸۳