صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 128 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 128

صحيح البخاری جلدم ۱۲۸ ۳۴- كتاب البيوع ہے، یہ باب قائم کیا گیا ہے۔حدیث کے الفاظ میں دو ہے ہوئے دودھ کی واپسی کا ذکر نہیں۔اس لئے ان کا فتوی شاذ کے حکم میں ہے۔(فتح الباری جز ۴ صفحہ ۴۶۵ ) بَابِ ٦٦ : بَيْعُ الْعَبْدِ الزَّانِي زانی غلام کی بیع وَقَالَ شُرَيْحٌ إِنْ شَاءَ رَدَّ مِنَ الزِّنَا اور شریح نے کہا: اگر چاہے تو زنا کی وجہ سے واپس کردے۔٢١٥٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۱۵۲: عبد الله بن یوسف نے ہمیں بتایا کہ ہم سے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيْدٌ لیث نے بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ سعید مقبری نے الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے اپنے باپ ( کیسان) اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ قَالَ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو کہتے رَضِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا زَنَتِ نا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لونڈی زنا کرے اور اس کا زنا ثابت ہو جائے تو چاہیے کہ اسے الْأَمَةُ فَتَبَيَّنَ زِنَاهَا فَلْيَجْلِدْهَا وَلَا يُقَرِّبْ کوڑے لگائے اور طعن و تشنیع اور ملامت نہ کرے اور ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَلْيَجْلِدْهَا وَلَا يُقَرِّبْ اگر پھر زنا کرے تو اسے کوڑے لگائے اور طعن و تشنیع ثُمَّ إِنْ زَنَتِ الثَّالِثَةَ فَلْيَبِعْهَا وَلَوْ بِحَبْلٍ اور ملامت نہ کرے اور پھر اگر تیسری بار زنا کرے تو اسے بیچ دے، گو بالوں کی ایک رسی ہی کے بدلے۔مِّنْ شَعَرٍ۔اطرافه: ٢١٥٣، ۲۲۳۳، ۲۲۳۹، ٢٥۰۰، ٦٨٣٧، ٦٨٣٩۔٢١٥٣ - ٢١٥٤ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ ۲۱۵۳-۲۱۵۴: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ (امام مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے ابن شہاب عُبَيْدِ اللهِ بْن عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سے، انہوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے ، عبید اللہ نے وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ حضرت ابو ہریرہ اور حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہما رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لونڈی عَنِ الْأَمَةِ إِذَا زَنَتْ وَلَمْ تُحْصِنْ قَالَ کی بابت دریافت کیا گیا کہ اگر وہ زنا کرے اور