صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 125
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۲۵ ۳۴- كتاب البيوع ثَلَاثًا وَالتَّمْرُ أَكْثَرُ۔مروی ہے اور تین دن کا انہوں نے ذکر نہیں کیا اور ایک صاع کھجورا کثر روایات میں ) وارد ہوا ہے۔اطرافه: ٢١٤٠، ٢١٥٠، ٢١٥١، ٢١٦٠، ٢١٦٢، ٢٧٢٣، ٢٧٢٧، 514٤، 515٢، 6601۔٢١٤٩: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۱۴۹: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر نے ہمیں مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُوْلُ حَدَّثَنَا بتایا، کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ أَبُو عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن مَسْعُودٍ ابو عثمان نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ بن اللهُ عَنْهُ قَالَ مَنِ اشْتَرَى شَاةً مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: جو رَضِيَ ایسی بکری خریدے جس کا دودھ روک کر جمع کیا گیا ہو اور پھر اسے واپس کر دے تو چاہیے کہ وہ اس کے ساتھ ایک صاع کھجور بھی دے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ تاجروں کو آگے جا کر ملا جائے۔مُّحَفَّلَةً فَرَدَّهَا فَلْيَرُدَّ مَعَهَا صَاعًا مِّنْ تَمْرٍ۔وَنَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُلَقَّى الْبُيُوْعُ۔طرفه: ٢١٦٤۔٢١٥٠: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۱۵۰: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی ) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ کیا، (کہا) کہ (امام) مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ابوالزناد سے، انہوں نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وسلم نے فرمایا: قافلہ کے سواروں کو (جو مال بیچنے کے لئے قَالَ لَا تَلَقَّوُا الرُّكْبَانَ وَلَا يَبِعْ لائیں) آگے جا کر نہ ملا کر واور نہ تم میں سے کوئی ایک بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ وَلَا تَنَاجَشُوا دوسرے کی بیچ پر بیچ کرے اور فریب دینے کی غرض وَلَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَلَا تُصَرُّوا الْغَنَمَ سے نرخ نہ بڑھاؤ اور نہ شہری غیر شہری کا مال (لا دکر ) وَمَنِ ابْتَاعَهَا فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ بَعْدَ نیچے اور بکری کا دودھ تھن میں نہ روکا کرو اور جو ایسی بکری خریدے تو اُسے دو باتوں میں سے ایک بات کا أَنْ يَحْلُبَهَا إِنْ رَضِيَهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ اختیار ہے۔اس کا دودھ دوہنے کے بعد اگر اسے پسند سَخِطَهَا رَدَّهَا وَصَاعًا مِّنْ تَمْرٍ۔آئے تو اسے روک لے۔اگر نا پسند ہے تو اسے مع ایک صاع کھجور کے واپس کر دے۔اطرافه: ٢١٤٠ ، ۲۱٤٨، ۲۱۵۱، ۲۱٦۰، ۲۱۶۲، ۲۷۲۳، ۲۷۲۷، ٥١٤٤، ٥١٥٢، ٦٦٠١۔