صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 122 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 122

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۲۲ ۳۴- كتاب البيوع عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ بیان کیا کہ ابن شہاب سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: سَعْدٍ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ عامر بن سعد نے مجھے خبر دی کہ حضرت ابوسعید (خدری ) أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ نے ان کو بتایا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نَهَى عَنِ الْمُنَابَذَةِ وَهِيَ طَرْحُ الرَّجُلِ نے بیچ منابذہ سے منع فرمایا ہے اور یہ اس طرح ہوا ثَوْبَهُ بِالْبَيْعِ إِلَى رَجُلٍ قَبْلَ أَنْ يُقَلِّبَهُ أَوْ کرتی تھی کہ بائع اپنا قابل فروخت کپڑا دوسرے يَنْظُرَ إِلَيْهِ وَنَهَى عَنِ الْمُلَامَسَةِ آدمی کی طرف پھینک دیتا (وہ اس کو یوں ہی لے لیتا ) قبل اس کے کہ وہ کپڑے کو الٹائے یا اسے دیکھے۔ اور وَالْمُلَامَسَةُ لَمْسُ الثَّوْبِ لَا يَنْظُرُ إِلَيْهِ۔ آپ نے بیع ملامسہ سے بھی منع فرمایا ہے اور بیچ ملامسہ تھی کہ خریدار کپڑے کو صرف چھوئے ، دیکھے نہیں۔ اطرافه ٣٦٧، ۱۹۹۱، ۲۱۴۷، ٥٨۲۰، ٥٨٢٢، ٦٢٨٤۔ ٢١٤٥: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ۲۱۴۵ : قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوہاب نے حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ہمیں بتایا ۔ ایوب نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نُهِيَ عَنْ لِبْسَتَيْنِ محمد بن سیرین) سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ أَنْ يَحْتَبِيَ الرَّجُلُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ دو طرح کا لباس منع ہے کہ کوئی شخص ایک ہی کپڑے میں ثُمَّ يَرْفَعُهُ عَلَى مَنْكِبِهِ وَعَنْ بَيْعَتَيْنِ گوٹھ مار کر بیٹھے۔ پھر کپڑا اٹھا کر اسے اپنے کندھے الرِّمَاسِ وَالنِّبَاذِ۔ پر ڈال لے اور دو قسم کی بیع بھی منع ہے : ایک چھو کر اور دوسری پھینک کر (یعنی بغیر تحقیق ۔ ) اطرافه: ٣٦٨، ٥٨٤، ٥٨٨، 1993، ۲146، ۵۸۱۹، ۲۸۲۱۔ بَاب ٦٣ : بَيْعُ الْمُنَابَذَةِ بیع منابذه وَقَالَ أَنَسٌ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى الله اور حضرت انس نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهُ۔ کی ممانعت کی ہے۔