صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 113 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 113

صحيح البخاری جلد ۴ ١١٣ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ٥٧ : إِذَا اشْتَرَى مَتَاعًا أَوْ دَابَّةً فَوَضَعَهُ عِنْدَ الْبَائِعِ أَوْ مَاتَ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ جب کوئی سامان یا جانور خریدے اور اُس کو بیچنے والے کے پاس ہی رہنے دے یا قبضہ لینے سے پہلے وہ جانور مر جائے۔وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا مَا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ جس چیز کا أَدْرَكَتِ الصَّفْقَةُ حَيًّا مَّجْمُوْعًا فَهُوَ سودا پختہ ہو جائے اور وہ زندہ ہو۔پھر بائع اور مشتری دونوں کا اس میں تعلق رہے، ( وہ ضائع ہو جائے ) تو مِنَ الْمُبْتَاع۔مشتری کا شمار ہوگا۔صلی اللہ علیہ وسلم پر کم ہی ایسا دن آتا تھا کہ جس میں آپ ۲۱۳۸: حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ ۲۱۳۸: فروہ بن ابی مغراء نے ہم سے بیان کیا کہ علی أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ بن مہر نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے ہشام ( بن عروہ) عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا سے، ہشام نے اپنے باپ سے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا کہ نبی قَالَتْ لَقَلَّ يَوْمٌ كَانَ يَأْتِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا يَأْتِي فِيْهِ حضرت ابو بکر کے گھر میں صبح یا شام کو نہ آتے ہوں۔بَيْتَ أَبِي بَكْرٍ أَحَدَ طَرَفَيِ النَّهَارِ فَلَمَّا جب آپ کو مدینہ کی طرف جانے کا حکم ملا تو کیا دیکھتے أُذِنَ لَهُ فِي الْخُرُوجِ إِلَى الْمَدِينَةِ لَمْ ہیں کہ اچانک آپ ہمارے پاس ظہر کے وقت تشریف يَرُعْنَا إِلَّا وَقَدْ أَتَانَا ظُهْرًا فَخُبّرَ بِهِ لائے جس سے ہم گھبرا گئے۔حضرت ابو بکر کو اس کی خبر أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ مَا جَاءَنَا النَّبِيُّ صَلَّى الله دی گئی تو انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو اس گھڑی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ إِلَّا لِأَمْرِ میں ہمارے پاس تشریف لائے ہیں، اس کی وجہ کوئی خاص بات ہے جو پیش آئی ہے۔جب حضور حضرت حَدَثَ فَلَمَّا دَخَلَ عَلَيْهِ قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ ابو بکر کے گھر داخل ہوئے۔آپ نے حضرت ابوبکر سے أَخْرِجْ مَنْ عِنْدَكَ قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ فرمایا: جو یہاں ہیں، انہیں باہر بھیج دیں۔تو انہوں نے إِنَّمَا هُمَا ابْنَتَايَ يَعْنِي عَائِشَةَ وَأَسْمَاءَ کہا: یا رسول اللہ ! میری دو بیٹیاں ہی ہیں، یعنی عائشہ قَالَ أَشَعَرْتَ أَنَّهُ قَدْ أُذِنَ لِي فِي اور اسماء۔آپ نے فرمایا: کیا آپ کو معلوم ہے کہ مجھے