صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 106
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۰۶ ۳۴- كتاب البيوع أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: مُرْجَوْنَ (التوبة: (١٠٦) میعاد پر بعد میں دیا جائے گا۔ ابو عبد الله (امام بخاری ) مُؤَخِّرُوْنَ۔ طرفه ٢١٣٥۔ نے کہا کہ مُرْجَوْنَ کے معنی ہیں : مُؤَخَّرُونَ یعنی تاخیر میں ڈالے ہوئے۔ ۲۱۳۳: حَدَّثَنِي أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۲۱۳۳: ابو الولید نے مجھ سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ ہمیں بتایا۔ عبداللہ بن دینار نے ہم سے بیان کیا، کہا: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ کہتے يَقُوْلُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اناج خریدے مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ۔ تو وہ نہ بیچے، جب تک کہ وہ اس پر قبضہ نہ کرلے۔ اطرافه ٢١٢٤، ٢١٢٦، ٢١٣٦۔ ٢١٣٤ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ :۲۱۳۴ علی بن مدینی) نے ہم سے بیان کیا کہ كَانَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ يُحَدِّثُ عَنِ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ عمرو بن دینار الزُّهْرِيِّ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسٍ أَنَّهُ قَالَ (ان سے) بیان کرتے تھے کہ زہری سے مروی ہے۔ انہوں نے مالک بن اوس سے روایت کی کہ انہوں نے مَنْ عِنْدَهُ صَرْفٌ فَقَالَ طَلْحَةُ أَنَا حَتَّى ( لوگوں سے ) پوچھا: کیا کسی کے پاس ریز گاری ہے؟ يَجِيْءَ خَازِنُنَا مِنَ الْغَابَةِ قَالَ سُفْيَانُ تو حضرت طلحہ بن عبید اللہ ) نے کہا: میرے پاس ہے۔ هُوَ الَّذِي حَفِظْنَاهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ لَيْسَ انتظار کریں کہ ) ہمارا خزانچی (موضع ) غابہ سے فِيْهِ زِيَادَةٌ فَقَالَ أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ آجائے ۔ سفیان نے کہا: ہمیں زہری سے یہی بات یاد أَوْسٍ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ہے۔ اس میں کوئی زیادتی نہیں۔ انہوں نے کہا: مالک رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللهِ بن اوس نے مجھے خبر دی کہ انہوں نے حضرت عمر بن صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الذَّهَبُ خطاب رضی اللہ عنہ سے سنا وہ رسول اللہ صل اللہ علی وسلم سے روایت کرتے ہوئے بتا رہے تھے کہ آپ نے بِالوَرِقِ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ فرمایا: سونے کا سونے سے مبادلہ سود ہے۔ مگر یوں رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ رِبًا اور یوں یعنی نقد بہ نقد ۔ اور گیہوں کا گیہوں سے ہے۔ (عمدۃ القاری جزء اصفحہ (۲۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ عمدۃ القاری میں اس جگہ "الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ“ ہے۔ (عمدۃ القارى جزء عمدة القار