صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 104 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 104

صحيح البخاری جلدم ۱۰۴ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ٥٣ : بَرَكَةُ صَاعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمُدِهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور منہ کی برکت فِيْهِ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ اِس بارے میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔۲۱۲۹: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا :۲۱۲۹ موسیٰ بن اسماعیل ) نے ہم سے بیان کیا کہ وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى عَنْ وہیب نے ہمیں بتایا۔عمر و بن سکی نے ہم سے بیان عَبَّادِ بْنِ تَمِيمِ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ کیا۔انہوں نے عباد بن تمیم انصاری سے، عباد نے ابْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى حضرت عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے، حضرت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ عبد اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ السَّلَامُ لِمَكَّةَ۔حضرت ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا اور اس کے وَدَعَا لَهَا وَحَرَّمْتُ الْمَدِينَةَ كَمَا حَرَّمَ لئے دعا کی اور میں نے مدینہ کو حرم قرار دیا ہے، اس إِبْرَاهِيمُ مَكَّةَ وَدَعَوْتُ لَهَا فِي مُدِهَا طرح جس طرح کہ حضرت ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار وَصَاعِهَا مِثْلَ مَا دَعَا إِبْرَاهِيْمُ عَلَيْهِ دیا تھا اور میں نے اس کے لئے دعا کی ہے۔اس کے مد کے لئے اور اس کے صاع کے لئے ویسی دعا جیسی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کے لئے کی ہے۔۲۱۳۰: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۲۱۳۰: عبداللہ بن مسلمہ قعنبی) نے ہم سے بیان عَنْ مَّالِكِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کیا۔انہوں نے مالک سے، مالک نے اسحاق بن أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ عبدالله بن ابی طلحہ سے، انہوں نے حضرت انس بن الله عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ قَالَ اللهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي علیہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ ! ان کے یعنی اہل مدینہ مِكْيَالِهِمْ وَبَارِكْ لَهُمْ فِي صَاعِهِمْ کے باپ میں برکت دے اور ان کے صاع میں اور وَمُدِّهِمْ يَعْنِي أَهْلَ الْمَدِينَةِ۔اطرافه: ٦٧١٤، ٧٣٣١۔محمد میں برکت دے۔