صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 93 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 93

صحيح البخاری جلد ۴ ۹۳ ۳۴- كتاب البيوع ۲۱۲۲ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۱۲۲: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي سفيان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ بن ابی یزید سے ، عبید اللہ نے نا نے نافع بن جبیر بن مطعم ۔ سے، يَزِيدَ عَنْ نَّافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ بن الى يزيد انہوں نے حضرت ابوہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ سے روایت أَبِي هُرَيْرَةَ الدَّوْسِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم دن کے ( پچھلے ) قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پرنکل کر جانے لگے۔ نہ آپ مجھ سے بات کرتے ، نہ فِي طَائِفَةِ النَّهَارِ لَا يُكَلِّمُنِي وَلَا أُكَلِّمُهُ میں آپ سے بات کرتا؛ یہاں تک کہ آپ بنی قینقاع حَتَّى أَتَى سُوْقَ بَنِي قَيْتُقَاعَ فَجَلَسَ کے بازار میں آئے اور حضرت فاطمہ کے محسن مکان میں بِفِنَاءِ بَيْتِ فَاطِمَةَ فَقَالَ أَتَمَّ لَكَعُ أَتَمَّ بیٹھ گئے اور فرمایا: کیا بچہ نہیں ہے؟ کیا بچہ یہیں ہے؟ آپ کی مراد حضرت حسن سے تھی ) تو ( حضرت فاطمہ لُكَعُ فَحَبَسَتْهُ شَيْئًا فَظَنَنْتُ أَنَّهَا تُلْبِسُهُ نے) کچھ دیر اسے روکے رکھا۔ جس سے میں سمجھا کہ سِحَابًا أَوْ تُغَسِلُهُ فَجَاءَ يَشْتَدُّ حَتَّى وہ اسے ہار پہنا رہی ہیں یا نہلا رہی ہیں۔ اتنے میں وہ عَانَقَهُ وَقَبَّلَهُ وَقَالَ اللَّهُمَّ أَحِبَّهُ وَأَحِبَّ دوڑا آیا ۔ اس کے آتے ہی آپ نے اسے گلے لگایا اور مَنْ يُحِبُّهُ۔ قَالَ سُفْيَانُ قَالَ عُبَيْدُ الله اسے بوسہ دیا اور فرمایا : اے اللہ ! اسے اپنا محبوب بنائیو اور اس شخص سے بھی محبت کر نیو جو اس سے محبت رکھے۔ أَخْبَرَنِي أَنَّهُ رَأَى نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ أَوْ تَرَ بِرَكْعَةٍ۔ طرفه: ٠٥٨٨٤ سفیان نے کہا: عبید اللہ نے مجھے خبر دی کہ انہوں نے نافع بن جبیر کو دیکھا تھا۔ وہ ایک رکعت وتر پڑھتے تھے۔ ۲۱۲۳ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۲۱۲۳: ابراہیم بن منذر ۔ منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ابو مره انس بن عیاض ) نے ہمیں بتایا کہ موسیٰ بن عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُمَرَ أَنَّهُمْ عقبہ نے نافع سے روایت کرتے ہوئے ہم سے بیان كَانُوا يَشْتَرُونَ الطَّعَامَ مِنَ الرُّكْبَانِ کیا کہ حضرت ابن عمرؓ نے ہمیں بتایا کہ لوگ نبی عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلى اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قافلے والوں سے فَيَبْعَثُ عَلَيْهِمْ مَّنْ يَمْنَعُهُمْ أَنْ يَبِيعُوهُ غلہ خریدا کرتے تھے۔ تو آپ اُن کے پاس کسی کو بھیجتے