صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 92 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 92

صحيح البخاری جلد ۴ ۹۲ ۳۴- كتاب البيوع أَحَدُكُمْ فِي صَلَاةٍ مَّا كَانَتِ الصَّلَاةُ وہاں کسی کو تکلیف نہ دے۔ اور آپ نے فرمایا: تم میں تَحْبِسُهُ۔ سے ہر ایک نماز ہی میں ہوتا ہے جب تک کہ نماز اُسے روکے رکھے۔ اطرافه ١٧٦، ٤٤٥ ٤٧٧ ، ٦٤٧ ، ٦٤٨، ٦٥٩، ٢٢٩، ٤٧١٧۔ ۲۱۲۰: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ۲۱۲۰: آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيْلِ عَنْ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید طویل سے ، حمید أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں السُّوْقِ فَقَالَ رَجُلٌ يَا أَبَا الْقَاسِمِ تھے کہ ایک شخص نے پکارا : اے ابو القاسم ! نبی صلی اللہ فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم نے اُس کی طرف مڑ کر دیکھا تو اُس نے کہا: وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّمَا دَعَوْتُ هَذَا فَقَالَ میں نے تو اس ( دوسرے شخص ) کو بلایا ہے۔ اس پر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمُّوا فی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھو، بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي۔ لیکن میری کنیت نہ رکھو۔ اطرافه: ٢١٢١، ٣٥٣٧۔ ۲۱۲۱ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۱۲۱ مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ زہیر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید سے حمید نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دَعَا رَجُلٌ بِالْبَقِيعِ کہا کہ ایک شخص نے بقیع میں آواز دی اے يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ ابو القاسم ! تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف مڑ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَمْ أَعْنِكَ کر دیکھا۔ اُس نے کہا: میں نے آپ کو نہیں پکارا۔ قَالَ سَمُوْا بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي۔ تو آپ نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھو مگر میری اطرافه ۲۱۲۰، ۳۵۳۷ کنیت نہ رکھو۔