صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 91 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 91

صحيح البخاری جلدم ۹۱ ۳۴- كتاب البيوع الْكَعْبَةَ فَإِذَا كَانُوْا بِبَيْدَاءَ مِنَ الْأَرْضِ سے لے کر آخر تک سب زمین میں دھنسا دیے جائیں يُخْسَفُ بِأَوَّلِهِمْ وَ آخِرِهِمْ قَالَتْ گے (حضرت عائشہ کہتی تھیں : میں نے کہا: یا رسول اللہ ! قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ كَيْفَ يُخْسَفُ وہ اوّل سے آخر تک کیسے ھنس جائیں گے؟ جبکہ بِأَوَّلِهِمْ وَآخِرِهِمْ وَفِيهِمْ أَسْوَاقُهُمْ وہاں منڈیاں بھی ہوں گی اور ایسے لوگ بھی ہوں گے جو اُن (لشکریوں ) میں سے نہیں ہوں گے۔فرمایا: وہ وَمَنْ لَّيْسَ مِنْهُمْ قَالَ يُخْسَفُ بِأَوَّلِهِمْ اول سے آخر تک دھنسا دیئے جائیں گے۔پھر اپنی وَ آخِرِهِمْ ثُمَّ يُبْعَثُونَ عَلَى نِيَّاتِهِمْ۔اپنی نیتوں کے مطابق اُٹھائے جائیں گے۔۲۱۱۹: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۲۱۱۹: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ جریر نے ہمیں بتایا عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابو صالح سے، ابو صالح أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم میں سے جو شخص ( مسجد میں ) باجماعت نماز ادا کرے، اُس کو صَلَاةُ أَحَدِكُمْ فِي جَمَاعَةٍ تَزِيْدُ عَلَى میں سے چند درجے زائد فضیلت ہے، بہ نسبت اُس صَلَاتِهِ فِي سُوْقِهِ وَ بَيْتِهِ بِضُعًا نماز کے جو بازار میں یا اپنے گھر میں پڑھتا ہے اور یہ وَعِشْرِيْنَ دَرَجَةً وَذَلِكَ بِأَنَّهُ إِذَا اِس لئے کہ جب اس نے اچھی طرح وضو کیا اور پھر نماز تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ ثُمَّ أَتَى ہی کی نیت سے مسجد میں آیا ہے اور صرف نماز ہی اُسے الْمَسْجِدَ لَا يُرِيْدُ إِلَّا الصَّلَاةَ لَا يَنْهَؤُهُ اُٹھاتی ہے تو جو قدم وہ اُٹھاتا ہے، اُس قدم کے ساتھ إِلَّا الصَّلَاةُ لَمْ يَخْطُ خَطْوَةً إِلَّا رُفِعَ ضرور اُس کا ایک درجہ بلند ہو جاتا ہے یا اُس کی غلطی کم بِهَا دَرَجَةً أَوْ حُطَّتْ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةٌ کردی جاتی ہے اور پھر ملائکہ تم میں سے ایک کے لئے اس وقت تک دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں جب وَالْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَّا تک وہ اپنی جگہ میں رہے جہاں وہ نماز پڑھتا ہے۔دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي يُصَلِّي فِيْهِ (اور کہتے ہیں : اے اللہ ! اسے اپنی خاص رحمت سے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ مَا لَمْ نواز اے اللہ ! اس پر رحم فرما۔یہ دعا اُس وقت تک يُحْدِثُ فِيْهِ مَا لَمْ يُؤْذِ فِيْهِ۔وَقَالَ جاری رہتی ہے جب تک کہ وہ بے وضو نہ ہو، (یا)