صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 84 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 84

صحيح البخاري - جلد ۴ ۸۴ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ٤٥ : إِذَا خَيَّرَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ بَعْدَ الْبَيْعِ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ جب ( بائع مشتری میں سے کوئی اپنے ساتھی کو عقد بیع کے بعد اختیار دے تو ایسی بھیچ لازم ہو گئی ۲۱۱۲ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ :۲۱۱۲ : قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے ہمیں عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر عَنْهُمَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رَضی اللہ عنہا سے ، حضرت ابن عمر نے رسول اللہ ﷺ لرحم وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا تَبَايَعَ الرَّجُلَانِ فَكُلُّ سے روایت کی ؟ آپ نے فرمایا: جب دو شخص آپس میں خرید و فروخت کریں؛ اُن دونوں میں سے ہر ایک کو وَاحِدٍ مِّنْهُمَا بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا اختیار ہے، جب تک وہ دونوں اکٹھے ہوں اور جدانہ وَكَانَا جَمِيعًا أَوْ يُخَيِّرُ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ ہو جائیں یا ان میں سے ایک دوسرے کو اختیار دیدے فَتَبَايَعَا عَلَى ذَلِكَ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ اور اس بات پر وہ دونوں بیع کریں تو اس صورت میں وہ وَإِنْ تَفَرَّقَا بَعْدَ أَنْ يَتَبَايَعَا وَلَمْ يَتْرُكْ لازم ہو چکی اور اگر وہ بیچ کے بعد ایک دوسرے سے وَاحِدٌ مِنْهُمَا الْبَيْعَ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ الگ ہو جا ئیں اور ان دونوں میں سے میں سے کسی ایک نے بیچ ترک نہ کی ہو تو اس صورت میں بھی بیچ لازم ہو جائے گی۔ اطرافه: ۲۱۰۷، ۲۱۰۹، ۲۱۱۱، ۲۱۱۳، ٢١١٦۔ تشريح : إِذَا خَيْرَ اَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ بَعْدَ الْبَيْعِ فَقَدْ وَجَبَ الْبَبْعُ : : بَعْدَ الْبَيْعِ یعنی جدا ہونے سے قبل ؛ بائع اور مشتری اگر بیع کا فیصلہ کر لیں تو یہ بیع لازم ہوگئی ؛ قابل فسخ نہیں رہی اور اگر وہ فیصلہ کر کے جدا ہو جائیں تو بھی ان میں سے کسی کا اختیار نہیں کہ ایسی بیع کو فسخ کرے۔ محض اکٹھے رہنے یا جدا ہونے کا تعلق خیار یا عدم خیار کے ساتھ نہیں بلکہ خیار کا حق اسی صورت میں قائم ہوگا ، جب عقد بیع کے وقت اس شرط کی صراحت ہو۔ اس حدیث میں خیار بالمجلس کی پوری وضاحت ہے۔ جدائی سے مراد صرف قولی فیصلہ نہیں بلکہ ایک دوسرے سے بدنی علیحدگی بھی ہے۔ ورنہ اتنی وضاحت کا کوئی فائدہ نہیں۔ بَاب ٤٦ : إِذَا كَانَ الْبَائِعُ بِالْخِيَارِ هَلْ يَجُوزُ الْبَيْعُ جب بیچنے والا اپنے لئے اختیار کی شرط کرے تو کیا ایسی بیع جائز ہوگی ؟ ۲۱۱۳ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۲۱۱۳ : محمد بن یوسف (فریابی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ که سفیان ثوری) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے