صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 83 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 83

صحيح البخاری جلد ۴ ۸۳ ۳۴- كتاب البيوع ۲۱۱۰: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۲۱۱۰ اسحاق ( بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا کہ حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حبان بن ہلال نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا کہ قَتَادَةُ أَخْبَرَنِي عَنْ صَالِحٍ أَبِي الْخَلِيلِ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: تقتادہ نے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ سَمِعْتُ مجھے خبر دی۔ انہوں نے صالح ابوا ظلیل سے، صالح نے حَكِيمَ بْنَ حِزَامٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ عبداللہ بن حارث سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: تے ہوئے سنا میں نے حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کو نبی صلی اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہو۔ سنا کہ آپ نے الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا فَإِنْ فرمایا: بائع اور مشتری کو اختیار ہے جب تک کہ وہ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُوْرِكَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا دونوں جدا نہ ہو جائیں۔ اگر انہوں نے سچائی سے کام وَإِنْ كَذَبَا وَكَتَمَا مُحِقَتْ بَرَكَةُ لیا اور کھول کر بیان کیا تو اُن کے سودے میں برکت دی جائے گی اور اگر انہوں نے جھوٹ سے کام لیا اور بَيْعِهِمَا ۔ اطرافه: ۲۰۷۹ ، ۲۰۸۲، ۲۱۰۸، ۲۱۱۴۔ چھپایا تو ان کے سودے کی برکت مٹادی جائے گی۔ ۲۱۱۱: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۱۱۱: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ مالک نے ہمیں خبر دی ۔ انہوں نے نافع سے، نافع عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بائع اور الْمُتَبَايِعَانِ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِالْخِيَارِ مشتری ان دونوں میں سے ہر ایک اپنے ساتھی کے مقابل اختیار رکھتا ہے کہ جب تک وہ جدا نہ ہو عَلَى صَاحِبِهِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ جائیں، سوائے اس کے کہ بیچ خیار ہو۔ ( یعنی جس الْخِيَارِ۔ میں فتح بیع کا اختیار ہو۔ ) اطرافه: ۲۱۰۷، ۲۱۰۹، ۲۱۱۲، ۲۱۱۳، ٢١١٦۔ تشريح : الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا : عنوان باب میں حضرت عبداللہ بن عم وغیرہ کے اقوال کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے ظاہر ہے کہ خیار بالمجلس کی صورت میں بائع اور مشتری دونوں کو اختیار ہے کہ بیچ قائم رکھیں یا فسخ کریں۔