صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page xi of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xi

صحيح البخاري - جلد ۴ viii فهرست باب ۱۲ : مَنِ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا فَتَرَكَ أَجْرَهُ فَعَمِلَ جو شخص کسی مزدور کو کام پر لگائے پھر وہ مزدور اپنی مزدوری فِيهِ الْمُسْتَأْجِرُ فَزَادَ أَوْ مَنْ عَمِلَ فِي مَالِ چھوڑ کر چلا جائے تو مزدور لگانے والا اس کی مزدوری کو مزدور کام کاج پر لگا کر بڑھادے یا جو شخص کسی دوسرے کے غَيْرِهِ فَاسْتَفْضَلَ شخص مال میں محنت کرے اور اس کو بڑھا دے ( تو یہ جائز ہے ) ۲۴۳ باب ۱۳ : مَنْ آجَرَ نَفْسَهُ لِيَحْمِلَ عَلَى ظَهْرِهِ ثُمَّ جو شخص اپنے آپ کو مزدوری کیلئے پیش کرے کہ وہ اپنی پیٹھ تَصَدَّقَ بِهِ وَأَجْرُ الْحَمَّالِ باب ۱۴ : أَجُرُ السَّمُسَرَةِ پر (سامان) اٹھا کر لے جائے گا پھر اپنی مزدوری سے صدقہ دے اور جمال کی اجرت کے بارے میں حکم ) ۔۔ ۲۴۶ دلال کی اُجرت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ) ۔ ۲۴۷ باب ۱۵ : هَلْ يُؤَاجِرُ الرَّجُلُ نَفْسَهُ مِنْ مُّشْرِب کیا کوئی شخص دارالحرب میں کسی مشرک کے ساتھ فِي أَرْضِ الْحَرْبِ مزدوری کا معاملہ کر سکتا ہے؟ باب ١٦ : مَا يُعْطَى فِي الرُّقْيَةِ عَلَى أَحْيَاءِ الْعَرَبِ عربوں کے قبیلوں پر سورہ فاتحہ کے دم کرنے کے عوض بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ ان کی طرف سے جو کچھ پیش کیا جائے باب ۱۷ : ضَرِيبَةُ الْعَبْدِ وَتَعَاهُدُ ضَرَائِبِ الْإِمَاءِ لونڈی یا غلام پر لگان کے بارے میں اور لونڈیوں کی اجرت پر نگرانی کے بارے میں (ارشاد ) باب ۱۸ : خَرَاجُ الْحَجَّامِ حجام کی اُجرت ( کے بارے میں حکم ) ۔ باب ۱۹ : مَنْ كَلَّمَ مَوَالِيَ الْعَبْدِ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْهُ مِنْ جو شخص کسی غلام کے مالکوں سے کہے کہ وہ اس کے لگان خَرَاجِهِ باب ۲۰ : كَسْبُ الْبَغِيِّ وَالْإِمَاءِ باب ۲۱ : عَسْبُ الْفَحْلِ کو کم کر دیں۔ کنچنی اور لونڈیوں کی کمائی ( کے بارے میں حکم ) نر جانور کی جفتی کی کمائی ( کے بارے میں ) ۲۴۹ ۲۵۰ ۲۵۴ ۲۵۶ ۲۵۷ ۲۵۸ ۲۵۹ باب ۲۲ : إِذَا اسْتَأْجَرَ أَرْضًا فَمَاتَ أَحَدُهُمَا اگر کوئی شخص کسی سے زمین ٹھیکے پر لے اور پھر دونوں معاہدہ کرنے والوں ) میں سے کوئی مر جائے ۔ ٣٨- كِتَابُ الْحَوَالَةِ باب ا : الْحَوَالَةُ وَهَلْ يَرْجِعُ فِي الْحَوَالَةِ قرضہ منتقل کرنے کا حکم اور آیا قرضہ منتقل کرنے کی تحریر کو واپس لے سکتا ہے ۔ باب ۲ : إِذَا أَحَالَ عَلَى مَلِي فَلَيْسَ لَهُ رَدُّ جب کوئی شخص مالدار کی طرف اپنا قرض ادائیگی کیلئے منتقل کر دے تو اُسے نہیں چاہیے کہ رڈ کرے تو ۲۶۰ ۲۶۵ باب : إِنْ أَحَالَ دَيْنَ الْمَيِّتِ عَلَى رَجُلٍ اگر کوئی شخص میت کا قرضہ کسی شخص کی طرف منتقل کرے ۲۶۵